برطانیہ میں BSc Engineering اور B.Tech-Hons ڈگری والے ایک ہی درجے پر فائز کئے جاتے ہیں۔ اسی طرح MS Engineering اور MS Technology یا https://t.co/6rsc13FOXL ڈگری والے بھی ایک ہی درجے پر فائز کئے جاتے ہیں۔ پاکستان میں بھی فوری طور پر برطانیہ جیسا انجینئرنگ ماڈل نافذ کیا جائے۔
پی ای سی نے 🇵🇰میں انجینئرنگ کو تباہ کر دیا ہے اور اب ٹیکنالوجی کو پٹڑی سے اتارنا چاہتے ہیں۔ بین الاقوامی اداروں کو متضاد خطوط لکھے جس سے بین الاقوامی سطح پر 🇵🇰 کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ این ٹی سی کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔
@IrfanUHSiddiqui@hecpkofficial@PECOfficial@NTCOfficial3
We request @MIshaqDar50 to endorse the #PM_Shehbaz_DoJustice, championing technology education, driving innovation, and supporting future leaders. Secure the votes of 350k graduates. @AET_kpk
More than 3.5 millions families are suffering due to unavailebility of proper service structure for Engineering Technologists
@CMShehbaz#PM_Shehbaz_DoJustice@AET_kpk
. انصاف کی باتیں کرنا تو بہت اسان ہے لیکن انصاف کر کے دکھانا بہت مشکل ہے۔ وزیراعظم صاحب سے گزارش ہے کہ اگر واقعی پاکستان کی nuترقی چاہتے ہیں تو انصاف کر کے دکھائیں۔ #PM_Shehbaz_DoJustice@BBhuttoZardari@CMShehbaz