نواز شریف، مریم نواز جاتی امرا میں بھارتی صحافیوں کے ٹولے کو گھر بلا کر انٹرویو دیں وہ جائز ہے۔
نورین خانکا پاکستانی میڈیا پر بھائی کا نام لینا جرم بنا دیا گیا ہے۔
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔ مسعود خالد نے دو اعلی فوجی افسران پر بھی الزام لگایا کہ وہ بھی اس سودے میں شامل تھے 80 سالہ مسعود خالد نے ن لیگ سے علیحدگی اختیار کر لی
🚨🚨MashAllah MashAllah🚨🚨
An ASI along police constables was standing in a Chowk of Rahim Yar Khan and “heard” some people on a tea hotel discussing they abused Govt officials on @Tiktok__PK, the ASI took out his mobile searched the names and found their videos and registered FIR against them 👏👏
Govt should realise that these footages will harm the Kashmir issue and bring further embarrassment to the government at home and abroad. Is AJK now a no go territory for Pakistani’s?
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
مریم اورنگزیب بڑے فخر سے فرما رہی ہیں کہ، "یہ 11 ارب روپے کا جہاز خریدنے کی بات کر رہے ہیں۔ خریدا ہے بھئی"
کمال کی بےحسی اور تکبر ہے۔ عوام کے اربوں روپے اپنی عیاشیوں پر اڑا کر اکڑ چیک کریں ذرا۔
عوام کے ووٹوں سے آئے ہوتے تو ان میں عاجزی ہوتی۔
اساتذہ کو چور وہ کہہ رہا ہے جو خود چوروں کی حکومت کا وزیر تعلیم ہے
یہ وہ شخص ہے جس کا اپنا بھائی اپنی جگہ کسی دوسرے کو بٹھا کر امتحان دلوا رہا تھا ۔
یہ رہی اس کی ایف آئی آر
کراچی یونیورسٹی روڈ پہ رینجرز کے ہیڈ کوارٹر پہ دھماکہ🔥
عادل راجہ کا تجزیہ درست ھے کہ کریک ڈاؤن کے لیے بہترین بہانہ فراہم کر کے آئی ایس آئی کی پشت پناہی میں مصطفیٰ کمال کو کراچی کا نیا سیاسی سربراہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے
فوج نے کراچی کو خون میں نہلانے کا پلان بنایا ھے
سیدھی سی بات ہے اگر یہ لڑکا بےگناہ ثابت ہوجائے تو سی سی ڈی کا محکمہ فوری طور پر ختم کرکے جتنے بھی اب تک مقابلے ہوئے ہیں اُن کی دوبارہ تحقیقات کی جائیں اور زمہ داران کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔