#NewProfilePic
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھے
کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
مرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
https://t.co/PGCLcHghcJ
@LinkedInHelp
Dear team I'm trying to report on your provided link, but there is an error message when I entered all of the inputs and clicked on submit "There was an error creating your case"
Please give back my account. That is my career.
Hi @LinkedInHelp
my account seems compromised. My name & photo were changed, my profile URL (https://t.co/pHIg3Usyqt) no longer works, and I can’t access my account even after email/SMS codes & ID verification. Already submitted a request but no reply. Please help urgently.
نام تجویز کریں۔
اللہ کے فضل سے اور دوستوں کے تعاون سے ایک ایسے ادارے کا آغاز کیا ہے کہ جس میں محنت کش بچے جو فیکٹریوں یا ہوٹلوں پر کام کرتے ہیں ان کو لکھنا، پڑھنا اور مختلف ہنر سکھائے جاتے ہیں۔
اب اس کا نام رکھنا درکار ہے اہل علم مشورہ دیں۔۔
جزاک اللہ خیرا !
پہلے تو مسئلہ قوم کی صرف ایک بیٹی عافیہ صدیقی کا تھا۔
لیکن آج مسئلہ کرغزستان میں پھنسے ہوئے 1 ہزار پاکستانی طلبا کا ہے
کہ جن کے لیے حکومتوں نے نہ تو پہلے کوئی حکمت عملی بنائی اور نہ ہی اب
اس کے بعد کون جانے
اس کے بعد کیا
#کرغزستان#ناکام#کرپٹ#نااہل#حکومت
مرکزی مسلم لیگ نے اقتدار میں آنے کا انتظار نہیں کیا۔ بلکہ اپنی مدد آپ کے تحت علاقوں میں مختلف فلاحی امور سر انجام دئیے ۔ گلیوں کا پکا کرانا۔ سیوریج کا نظام درست کرانا۔ اور کچرا کنڈیوں کا خاتمہ کر کے شجر کاری کرانے جیسی مہمات شامل ہیں
ایوب گوٹھ سہراب ٹاؤن کے مناظر
#VoteKursiKa
پاکستان مرکزی مسلم لیگ معاشی ترقی کے لئے ان شاء اللہ ملکی و شہری سطح پر چوٹی انڈسٹری کا قیام عمل میں لائے گی جس سے سرمایہ دار نہیں بلکہ عام عوام مستفید ہوں گے۔ ان شاءاللہ
Vote For PMML
#VoteKursiKa