Say no to dynastic politics and corruption! Let's support PMML and mark the chair symbol for real change on February 8! #ٹھپہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko 🪑
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خاکہ بنانے کی شریعت میں کوئی گنجائش نہیں
فرضی خاکے میں خواہ چہرہ نمایاں ہو یا نہ ہو یہ عمل ہر اعتبار سے غلط ہے
یہ منظر کشی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و عظمت کے ساتھ کسی بھی طور پر مطابقت نہیں رکھتی
اس قسم کے خاکے نشر کرنا ناقابل قبول ہے اور اس عمل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
“گلگت بلتستان والوں کو چاہیے صدقہ کریں پاکستان کی ساری خون آشام بلائیں آج کل ان کی سرزمین پر پھر رہی ہیں”
برادر @officialfaisaln کی وال سے کاپی شدہ
#ElectionTransparency
ایک طرف لبرلز کا سب سے بڑا مطالبہ یہ ہے کہ ہر شخص کو اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کا حق حاصل ہونا چاہیے اور دوسری جانب وہ دو ارب سے زائد انسانوں کے عقائد و نظریات پر حملے کرتے دکھائی دیتے ہیں قربانی نہ تو کسی جانور پر ظلم ہے اور نہ ہی یہ کسی دیوتا پر چڑھایا جانے والے چڑھاوا ہے یہ تو رب اور بندے کے درمیان ایک محبت اور وفاداری کی داستان کا ایک جز ہے جس میں بندہ اپنے خالق کی مرضی کے مطابق خود کو ڈھالنے کیلئے سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہوتا ہے ، دنیا میں عارضی فوائد کے حصول کیلئے بھی لوگ بڑی بڑی قربانیاں دیتے ہیں تو رب عالیشان جو دونوں جہانوں کا رب ہے اس کی رضامندی کے حصول کیلئے بھی سب کچھ کیا جاسکتا ہے
امریکہ کس کی دعوت پر گئے مکمل گفتگو سماعت فرما لیں بعض لوگ پرومو دیکھ کر اور کسی بات کا جواب کہیں فٹ کر کے بعض جھلکیوں پر بغلیں بجا رہے تھے وہ حقیقی صورت حال بھی سماعت فرما لیں پرومو میں سوال و جواب بعض آگے پیچھے تھے کیاتنا تو یو ٹیوبروں کا حق بنتا ڈنڈی مارنا تاکہ کچھ ٹکے کما سکیں
پارٹ 1 مکمل پوڈ کاسٹ بھی جلد اپ لوڈ ہو جائے گا صاحب شعور کے لئے طارق خاں صاحب کے پوڈ کاسٹ اور اس پوڈ کاسٹ میں دئیے گئے جوابات کافی باقی ۔ ۔ اصلی ص ہ یونی ایجنٹوں اور انکے ہر سہولت کار پر میں لعنت بھیجتا ہوں
😃
دہشت گرد اسرائیل نے ایران کے بعد اب شام پر بھی حملہ کر دیا ہے۔
ایران پر حملے کے بعد سے عمران خان صاحب کے اکاؤنٹ سے درجنوں ٹوئیٹس ہوئیں لیکن اسرائیل کی مذمت نہیں کی گئی۔ کیا “امت مسلمہ کے عظیم لیڈر” عمران خان شام پر حملے کے بعد اسرائیل کی مذمت کریں گے یا ٹرمپ سے ڈرتے رہیں گے؟
پاکستان کے مختلف شہروں میں بھارتی ڈرون گرانے کی اطلاعات
بی بی سی نے پاکستان کی جانب سے 25 بھارتی اسرائیلی ساختہ ڈرون مار گرانے کی تصدیق
#IndiaPakistanTensions
Qatar (🇶🇦): 2 senior commanders of Lashkar-e-Tayyeba — Saifullah Khalid and Faisal Nadeem — met Khaled Meshaal, head of Hamas’s diaspora office in Doha.