عمران خان غائب
کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ غائب
سعد رضوی اور انس رضوی غائب
یہ سب لوگ غائب کئے گئے ہیں
مگر کسی عدالت ' کسی انسانی حقوق کی تنظیم ' کسی عالمی ضمیر ٹائپ کی چیز کے جائے نشستن پر کھجلی کی خواہش تک نہیں ہوئی ۔
اور لوگ ؟ چھڈ یار
ہر طرف پھیلا دیں 🚨
��مران خان سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
گھروں سے نکلیں اور بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
عظمی خان 🚨
"خان کے ووٹ پر جیتنے والو، اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے! جیسے کشمیری اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں، ویسے ہی آپ بھی عمران خان کی غیر قانونی قید کے خلاف کھڑے ہوں اور انہیں جیل سے نکالنے کے لیے اپنا پورا زور لگائیں!"
#HappyFathersDayImranKhan
Thank you for sacrificing so much for your Nation. I don’t know how we will ever pay you back for giving it all for Pakistan.
What’s most endearing is how your sons @Kasim_Khan_1999 & #SulaimanKhan show your values. Kudos to you & @Jemima_Khan!