پشتونوں میں سب سے بڑی بیماری یہ ہے کہ ہمیشہ پاکستانیت کا جھنڈا اٹھائے رکھتے ہیں حالانکہ یہ نہیں دیکھتے ہیں کہ اوپر سے جھنڈا اٹھایا ھوا ہے لیکن پچھواڑے میں ڈنڈا بھی ہے۔
بہرحال جس دن یہ پاکستانیت کا نعرہ چھوڑ کر نکلیں گے تو یہ ڈاکری جنگ اُس دن ختم ھوگی ورنہ ڈنڈا ہی قسمت میں رہے گا
@grok Is Israel reportedly the only country currently developing an mRNA vaccine against pneumonic plague, the pathogen that leaked from the Russian lab?
Yes, Tel Aviv University and Israel's IIBR published the only known mRNA candidate for pneumonic plague (2025, full mouse protection via F1+LcrV antigens). It is preclinical only. Russian officials have not confirmed any pathogen leak or plague diagnosis in the Irkutsk case, reporting only pneumonia of unknown origin.
پریس رپورٹ:
بلوچستان میں 32 سالہ خاتون کارکن کا دردناک قتل
پاکستانی پولیس نے ایک 32 سالہ خاتون کارکن کو تین ماہ کی حراست کے بعد مبینہ طور پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ جان بحق ہوگئیں۔
کیا یہ عاصم منیر کی' ھارڈ سٹیٹ' ہے؟ اور کیا یہ محسن نقوی کے SHO کا کام ہے؟
🚨 فوری خبر | پنجاب
ذرائع کے مطابق، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے پولیس سربراہ، صبغت اللہ (DPO)، کو ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی بدسلوکی کے الزام میں مقامی رہائشیوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
⚠️توجه و هشدار جدی: این ویدیو حاوی موضوعی بسیار تلخ و آزاردهنده درباره جنایت طالبان تروریست است دیدن آن برای کودکان و خانم ها توصیه نمیشود
شکنجه وحشیانه نظامی پیشین بهدست طالبان شر فساد همان طالبان جنایتکاری که کرزی آنان را «برادر» میخواند و غنی از«همزبانی» با آنان دم میزد.
Daniel Haqiqatjou reacts to Mufti Taqi Usmani wanting the US to help Saudi Arabia against Yemen.
"It's shocking. Does he want the US to drop more missiles on Muslims?"
In Nauna village, in Mirali Tehsil, North Waziristan, Khyber Pakhtunkhwa, the Pakistani army dropped a bomb from a quadcopter drone, severely injuring eight innocent children.
The injured children have been shifted to Mirali Hospital for treatment. Various blood groups are urgently needed. An urgent appeal is made to all youth, especially volunteer blood donors, to reach Mirali Hospital immediately and help save these innocent children’s lives.
This is the Hard State of the psychopath Asim 'Yazid' Munir
اقبال مہمند پختونخوا پولیس میں DSP کے عہدے پر فائز تھے۔ انہیں اپنے ساتھیوں سمیت انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ان کی شاعری محض شاعری نہیں تھی، بلکہ اس میں وہ سب کچھ چھپا تھا جو وہ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے۔
کبھی اپنی شاعری میں کہتے تھے کہ میرے ساتھ دھوکا ہو رہا ہے، میں سب کچھ دیکھ رہا ہوں۔ کبھی کہتے تھے کہ کالے بلا ہمارے وطن میں آ گئے ہیں اور ہمیں چن چن کر کھا رہے ہیں۔ اور کبھی کہتے تھے کہ میرے شناختی کارڈ پر کہیں جنت کا مہر تو نہیں لگا، جانے دو، مجھے دیر ہو رہی ہے۔
ایسے کئی لوگ پختون وطن میں جاری بدامنی اور ڈالر کی جنگوں سے ہونے والی تباہی سے بخوبی باخبر تھے۔ وہ سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے کہ پنجاب سے آئے ہوئے جرنیل ہمارے وطن کو جنگوں اور تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں، لیکن کچھ کر نہیں سکتے تھے۔ کیونکہ جو شخص معمولی سی بھی مزاحمت یا اختلاف کی کوشش کرتا، اسے اپنی جگہ سے ہٹا دیا جاتا، اور اس کی آواز ہمیشہ کے لیے خاموش کر دی جاتی۔