پنجاب اسٹریٹ موومنٹ!
گجرات میں مکمل دفعہ 804 نافذ ، تمام تر فسطائیت، پولیس گردی کے باوجود اسٹریٹ موومنٹ میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت اس بات کا اشارہ ہے کہ اب لوگ مزید دب کر نہیں رہنے والے ، عوام فیصلہ کر چکی ہے اس ظالم نظام کے خاتمے تک تحریک نہیں رکے گی۔
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
غیر آئینی حراست میں عمران خان کی صحت سے جڑے خطرات بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ اس وقت ہر عام پاکستانی، ورکر، سیاست دان اور لیڈر کی توجہ و کوششوں کا مرکز صرف عمران خان ہے۔ کسی بھی قسم کی غفلت مجرمانہ فعل کے مترادف ہے۔
#ImranKhanHealthMatters