آئی ایم ایف ہمکو سستی بجلی فراہم کرنے کی اجازت نہیں دے رہا: وزیر توانائی
جبکہ IMF ججوں ، وزیروں ،مشیروں، بیوروکریٹس کو سالانہ 34 کروڑ یونٹ فری بجلی دینے کی اجازت ضرور دیتا ہے نا.
لکھ دی لعنت ایسے IMF پہ اور ایسے قانون بنانے والوں پہ کہ لاکھوں کمانے والا فری بجلی بھی لے گا.
ایسی لوڈ شیڈنگ زرداری کے دور میں ہوتی تھی آپ
@CMShehbaz پکھیاں جھلانے مینار پاکستان پہنچے ہوتے تھے۔
تب بجلی کی پیداوار نہیں تھی اب بجلی کے ہوتے ہوئے گرمی میں سڑ رہے ہیں۔
ساری رات جاگ کر انسان صبح کیسے کام پہ جا سکتا
Shame on you @akleghari
ان دو نمبر چینلز الجزیرہ ھو یا بی بی سی،ان سے ڈونلڈ ٹرمپ والا رویہ رکھیں نا کہ معذرت خواہانہ
ان کو تن کر رکھیں جب یہ پاکستان کے مفادات کے خلاف جھوٹی خبریں چلائیں۔امریکہ ایسے صحافیوں کو اپنے ملک میں نہیں گسنے دیتا جو امریکہ کے مفادات کے خلاف رپورٹنگ کرتا ھو۔
نواز لیگ کے وزیروں کو سمجھ نہیں آرہی وہ محسن نقوی کے خلاف کیا بیانہ بنائیں۔
شہباز شریف صاحب کی صورت حال تو ان سے بھی زیادہ مزے دار ہے۔ وہ وزیراعظم بھی ہیں لیکن ان کی کوئی نہیں سنتا،وہ وزیراعظم بھی ہیں لیکن ان کا وزیر الٹا انہیں چارج شیٹ کر دیتا ہے،وہ وزیراعظم بھی ہیں لیکن وزیر ہی ان کے خلاف گفتگو کرتے ہیں،وہ وزیراعظم ہیں لیکن ان کا اپنا وزیر کہتا ہے آپ چودہ گھنٹے کام کر کے ضائع کررہے ہیں،آپ وزیراعظم ہیں لیکن آپ کے وزیرآپ کی کارگردگی سے مطمئن نہیں، آپ وزیراعظم ہیں اور آپ کا احستاب آپ کے وزیر کرتے ہیں لیکن آپ سے ایک لفظ نہیں بولا جاتا۔آپ کیسے وزیراعظم ہیں ؟
👇
https://t.co/B8yxsjeTlW… via @YouTube
سوات میں علیمہ خان کا پرسکون جلسہ جبکہ عوام کے احتجاج پر خودکش حملہ آور پندرہ لاشیں
دیر میں لڑم ٹاپ حملہ اور پانچ شہادتیں جبکہ اسی دیر میں علیمہ خان کا جلسہ اور خیر خیریت
ہنگو میں حملہ اور دس پولیس والوں کی شہادت جبکہ ملحقہ ضلع کرک میں علیمہ خان کا جلسہ اور راوی کا چین ہی چین🤔
بابا جی فرماندے نے کہ سسٹم اور سیٹ اپ ایسے ہی چلے گا ۔نقوی کا بیان ایک پٹاخہ تھا جو ہاتھ میں چل گیا
شہباز کو نواز شریف کی عزت اور سیاست بچانی ہے تو کابینہ کی منجی تلے ٹانگ پھیرنی پڑے گی ۔بجلی خزانہ داخلہ اور پٹرولیم کی وزارتوں کی تبدیلی تک ن لیگ کا ووٹر نیڑے نہیں آنے والا