”آئینی عدالت اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں اب ایسا آلہ ہے جس کو کسی بھی جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس عسکری عدالت میں اب خلاف ضابطہ اخلاق، نیب اپیلیں بھی لائی جا رہی ہیں۔ چونکہ اس آئینی عدالت میں اسٹیبلشمنٹ نے چن چن کر اپنے ججز تعینات کیے ہیں تو اب عمران خان کے کیسز کو بھی اسی عدالت میں لایا جا رہا ہے۔ سیاستدانوں اور عدلیہ کے بعد اگر سب سے زیادہ کریک ڈاؤن میڈیا پر ہوا ہے، ملک میں آزاد میڈیا کا کوئی وجود باقی نہیں ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
بریکنگ نیوز 🚨علی محمد خان کا علیمہ خان پر موروثی سیاست کا الزام، مطیع اللّٰه جان نے زبردست جواب دے کر زلفوں والی سرکار کو تن دیا 🔥🔥
موروثی سیاست کی بات تب کریں جب ملک میں سیاست ہو رہی ہو ، زیادتیوں کے خلاف احتجاج کی اجازت ہے نہ ہی عمران خان سے ملاقات ہو رہی ہے لیڈر کی بہن کیا کرے جب علی محمد خان جیسے لوگ روزانہ شیروانی پہن کر بالوں کو Gel لگا کر تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی کسی کھڑکی پر حاضری لگواتے ہیں۔ موروثی سیاسیت اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک دفاع ہے جب اسٹیبلشمنٹ پارٹی توڑنا چاہتی ہے تو خون کے رشتے خریدنا مشکل ہو جاتا ہے باقی سب تو بھاگ جاتے ہیں اس طرح خاندان کا کوئی شخص پارٹی کی قیادت سنبھال کر پارٹی بچاتا ہے۔ اگر علیمہ خان عمران خان کے ہوتے ہوئے یا اقتدار میں ہوتے ہوئے سیاست کرتی تب جاکر اسکو موروثی سیاست کہا جاسکتا تھا ۔
سانحہ زیارت پر وہ دھرنا ابھی بھی جاری ہے جس کی سارے الیکٹرانک میڈیا پر خبر چلا دی گئی تھی کہ وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے تسلیاں دیکر اور وعدے کر کے دھرنا ختم کروا دیا ہے۔
یہ جھوٹ بھی وہ بولتے ہیں جو اسی وقت پکڑا جائے۔
🚨اہم ترین
علیمہ خان نے 5 آگست کو احتجاج کی ایک روزہ کال مسترد کر دی
یہ یقینی بنائیں کہ احتجاج کی کال ایک روز کی نہیں ہو گی اب ہم اتنا دباؤ بڑھائیں گے کہ یہ عمران خان کا علاج بھی کروائیں گے اور قید تنہائی بھی ختم کریں گے ۔
دیر بالا واڑی میں علیمہ خان کا ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
ہلاں جنڈالہ آزاد کشمیر۔🍁
اب تک تقریباً 3 سے 4 گھروں سے جو اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اُن کے مطابق 37 لاکھ روپے نقد، 13 تولے سونا، گھروں اور گاڑیوں کے کاغذات سمیت دیگر قیمتی اشیاء فورسز نے چوری کر لی ہیں۔@PMofAJK صاحب پرچیوں پر لکھتے جائیں،ایک دن حساب آپ کو دینا پڑے گا۔انشاء اللہ
”کوٹ لکھپت جیل میں 3 سال سے ناحق قید اعجاز چوہدری شدید علیل ہیں۔ ان کے گردوں کی تکلیف اس قدر بڑھ چکی ہے کہ شاید انہیں ڈائیلسز پر منتقل کرنا پڑے۔ ان اسیران کو صرف عمران خان کے ساتھ وفا نبھانے کی سزا دی جا رہی ہے” @pasha_samina
اڈیالہ میں قید گزارنے والے مزدور کسان پارٹی کے سربراہ افضل خاموش
عمران خان اڈیالہ جیل کی امام بارگاہ میں تھے
چترال کے ایم این اے عبدالطیف کی حالت انتہائی خراب ہے مجھے افسوس ہوا
وہاں قید میں پڑے پی ٹی آئی کارکنوں کی حالت بھی خراب ہے
وزیر اعلی سے خصوصا اور باقی وزراء سے درخواست ہے کہ وہ اڈیالہ جائیں
وہاں کارکنوں کیساتھ ظلم ہورہا ہے نہ ملاقات کرنے دیتے ہیں
نہ فون کی اجازت ہے
کسی کو 8 اور کسی کو 10 سال قید کی سزا ہے
ان کے گھروں کا پوچھیں
آپ لوگ تو وزارتوں میں ہیں لیکن آپ کیلئے قربانی دینے والے کارکن انتہائی بری حالت میں ہیں
اڈیالہ میں غریب پی ٹی آئی ورکر جو پنجاب ہو یا پٹھان، اس کیساتھ زیادتی ہو رہی ہے
افضل خاموش
نہ تو یحیٰی خان نے مجیب الرحمٰن کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، نہ جنرل ضیا نے بھٹو کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، اور نہ ہی مشرف نے کلثوم نواز کو جیل میں ڈالا، مگر اس اسٹیبلشمنٹ نے اخلاقی پستی کی بدترین سطح پر پہنچ کر میری اہلیہ کوبھی جعلی کیسز میں پابندِ سلاسل کر رکھا ہے۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
اب جب علیمہ خان مجبوری میں اپنے بھائی کے لیئے نکلی ہیں تو علی محمد خان اور اس جیسے اور بہت سے اپنے اپنے کرنل کے سائے میں نکلیں گے۔ علیمہ صاحبہ کے ساتھ بھی لوگ لگ جائیں گے اور پھر آخری موقعہ پر کوئی بھی بہانہ بنا کر کہ “علیمہ ایسی ہیں اور ویسی ہیں، ہم نے تو یہ سمجھا تھا اور وہ سمجھا تھا یہ تو ایسی نکلیں وغیرہ وغیرہ“ نکل جائیں گے اور ان کا زور توڑیں گی۔ ہو سکتا ہے اس کام کے لیئے ایک عدد ملاقات بھی کروا دی جائے۔
"ہم نے اب عمران خان کے لیے ہر کوشش کرنی ہے اب وقت آگیا ہے ہم سب پاکستانیوں نے آرام سے بیٹھنا نہیں ہے مل کے کوشش کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے اگر اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو ان کے ظلم ان کی ناانصافی سے کوئی نہیں بچے گا ۔آپ نے اپنے مستقبل کے لیے لڑنا ہے"۔ علیمہ خان کا دروش چترال میں کارکنوں سے خطاب.
#ReleaseImranKhan
🚨علیمہ خان غصے میں
یہ اتنے کمینے ہیں عمران خان کہتے تھے دشمن ہو اور کمینا نا ہو لیکن یہ دشمن بھی ہے کمینا بھی ہے انہوں نے جان بوجھ قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے فیملی کی اولین ترجیح عمران خان کا علاج ہے ۔
علیمہ خان کا خطاب
"پاکستان کے لئے اور عمران خان کے لیے ہمیں جدوجہد مضبوط کرنی پڑے گی، اس ظلم کے خلاف کھڑے ہونا ہے عمران خان آٹھ ماہ سے اس لیے قید تنہائی میں ہے کہ یہ اس سے خوفزدہ ہیں اور اس خوف کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان عوام کی آواز ہے، اب وقت آگیا ہے نکلنے کا اور اب جب ہم نکلیں گے تو پھر واپس نہیں آئیں گے"۔ دیر بالا واڑی میں @Aleema_KhanPK کا خطاب
"ہماری تکلیف سمجھ لیں ہمیں عمران خان کی آنکھ کی فکر ہے ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ تحریک چلانے کا مطلب اس حکومت پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ ان کا علاج ہو، عمران خان خود کبھی نہیں کہیں گے انہوں نے تو کہا تھا میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن وقت کے یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا"علیمہ خان
🚨دروش چوک میں دلچسپ مکالمہ
میڈم چترام کی سر زمین پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ کارکن
شکریہ ۔ علیمہ خان
بہت شارٹ نوٹس ملا تھا کہ آپ آ رہی ہیں ورنہ بہت بڑا جلسہ یہاں کر دیتے ۔ کارکن
نہیں نہیں نہیں میں تو پوتیوں کو ملنے جا رہی تھی سوچا دو دن میں پوتیوں کو مل آتی ہوں میں نے تو نہیں یہ بھی ان لوگوں نے بتا دیا ہے ۔ علیمہ خان
چلیں میڈم واپسی پر بھی وقت دیں ۔ کارکن
چلیں ٹھیک ہے ۔ علیمہ خان
Imran Khan founded his party on an ideology, not a bloodline. No one earns the right to speak because of family, but neither should anyone lose that right because of family.
THE PROOF is that the ideological workers are out on the streets—whether they are family members or ordinary party workers.
As Imran Khan's sisters—and as citizens of Pakistan—they have every constitutional right to speak, advocate for their brother's rights, and raise their voices against violations of human rights and the rule of law.
It's disappointing to see people debate who has the right to speak instead of raising their voices against injustice, for the release of their leader, and against the blatant disregard for court orders. What a shame!
Anyone who truly loves Pakistan should object when the Constitution, the rule of law, and human rights are violated.
The Prophet ﷺ said: "Whoever among you sees an evil, let him change it with his hand; if he cannot, then with his tongue; and if he cannot, then with his heart—and that is the weakest of faith." (Sahih Muslim 49)
#freeimrankhan
@Aleema_KhanPK@DrUzma_KhanPK@Noreen_KhanPK@PTIofficial
“ہم نے “سیو بلوچستان” کے نام سے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنی تھی، لیکن بلوچستان ایشو پر بات کرنے کی وجہ سے ہمیں اجازت نہیں دی گئی۔ پریس کلب انتظامیہ کو سختی سے ہدایت دی گئی تھی کہ چونکہ یہ لوگ بلوچستان کے ایشو پر بات کر رہے ہیں، اس لیے انہیں پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔”
- @DawodShahkakar1
#بلوچستان_کو_جینے_دو
#FreeImranKhan
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا میڈیا ہر سیاسی خاندان کے لیے ایک ہی پیمانہ استعمال کرتا ہے ؟ اگر کلثوم نواز کی جدوجہد مزاحمت تھی اگر بینظیر کی جدوجہد مزاحمت تھی اگر Corazon Aquino اور Winnie Mandela کی مثالیں تاریخ میں مزاحمت کے طور پر لکھی جائیں تو پھر علیمہ خان کی اپنے بھائی کے لیے رہائی کی کوشش مزاحمت کیوں نہیں کہلائی جا سکتی ! علینہ شگری ۔۔
بریکنگ 🚨🚨
ہجرت اللہ اپنا پورا کارواں لے کے اسد قیصر کے گھر پہنچ گئے پوچھنے کہ یہ کون سی پولیس ہے جو ہمیں کے پی میں ہی خان کے رہائی کے لیے دھرنے لگانے نہیں دے رہی