بہن عظمیٰ خان کی تہلکہ خیز انکشافات !
عمران خان نے پمز میں اپنی بہن ڈاکٹر عظمی خان کو ملاقات کے دوران کہا کہ ”میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، مجھے اذیت دی جا رہی ہے۔“-
#imrankhan#ReleaseImranKhantosavePakistan
معافی کون کس سے مانگے گا؟ 9 مئی کے بعد جو کچھ ہوا اُس کی معافی کون مانگے گا؟ 8 فروری کو الیکشن چوری کی معافی کون مانگے گا؟ عدالتوں کے غلط فیصلوں کی معافی کون مانگے گا؟
خالد نعیم لودھی
Cenk Uygur drops a bombshell. He confirms JD Vance intentionally sabotaged peace talks with Iran and immediately called Netanyahu to report mission accomplished.
He reveals Vance is secretly collecting millions from Zionist donors.
Washington is completely compromised.
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔۔عمران خان کبھی بھی ��عافی نہیں مانگے گا یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔
نورین خان نیازی
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
قیدِ تنہائی بہت بری چیز ہے۔۔قیدِ تنہائی کا مطلب ہے اۤپ دیواروں سے باتیں کرتے ہیں۔۔اۤپ اپنی اۤواز سننے کو ترستے ہیں۔۔اۤپ اپنی اۤواز سننے کیلئے خودکلامی کرینگے۔۔عمران خان کو ایک ایسی ہی صورتحال میں ڈالا گیا ہے۔۔۔عمران خان کے ذہن میں کہیں یہ بات ضرور اۤتی ہوگی کہ میری پارٹی نے مجھے بھلا دیا ہے؟ کیا میرے لوگوں نے مجھے بھلا دیا ہے؟ کیا میرے لئے کوئی نکلنے کو تیار نہیں ہے؟ کیا میری پارٹی کے پاس میرے حوالے سے کوئی حکمتِ عملی نہیں ہے؟ کیا ایسا نہیں ہے کہ میں ایک لمبے عرصے کیلئے جیل میں ڈال دیا گیا ہوں؟:اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
لوڈ شیڈنگ کی کافی نازک صورتحال ہے، ایک ریکارڈنگ کے دوران جہاں میں بیٹھا تھا وہاں بجلی چلی گئی ، اور ہمارے پروگرام کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی جناب حذیفہ رحمان صاحب کی بجلی چلی گئی۔ !!
مریم صفدر کی کارکردگی کا سروے کرنیوالے ادارے IPOR کی ویب سایٹ کھولی تو سب سے پہلے چوہدری کے گامے یعنی منیب فاوق پہ نظر پڑی مزید سکرول کیا تو ممبر اسلام آباد کلب عمر چیمہ نظر آئے یہ ویب سائٹ مریم صفدر کی تصویروں سے بھری ہوئی ہے ایسا ل��تا ہے مریم کی اپنی ویبسائٹ ہے اس ویب سائٹ پہ جا کر لگتا ہے کہ ہم خیال لوگوں کا ایک گروہ ہے جو مریم کی تعریفوں میں لگا ہوا ہے ! اسداللہ خان ۔۔