حسینہ واجد کے خفیہ قید خانے میں 8 سال تک قید رہنے والا بیرسٹر، جس نے بالکل امید چھوڑ دی تھی، کئیں سالوں تک سورج نہ دیکھا
پھر طالبعلموں کے کا احتجاج شروع ہوا اور خفیہ جیل میں تمام قیدیوں کو رہا کر دیا گیا
"قاضی صاحب شاید چاہتے ہیں کہ خان صاحب باہر نہ آئیں انکو مارگلہ پہاڑیوں کے کیس میں 190 ملین پاؤنڈ والا کیس اچانک یاد آگیا اور اس پر رائے دینا شروع کردی ۔ یہ انتہائی نامناسب ہے کہ ملک کا سب سے بڑا جج ایک subjudice معاملے میں رائے دے رہا ہے جیسے اپنے ماتحت پر اثر انداز ہورہا ہے"
@ImranRiazKhan
#قاضی_پر_عدم_اعتماد
یہ ہے شکیل خان جو پچھلے دس سال صوبائی وزیر رہا اور 9 مئی کے بعد 8 بار گرفتار ہوا لیکن عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہا، شکیل خان بطور صوبائی وزیر مزاحمت کرتا تھا اسی لئے آج شکیل خان پر کرپشن کے الزامات لگا کر سائیڈ پر کر دیا گیا 💔
شہباز شریف اور ان نے ہینڈلرز کا وژن۔۔۔
"بلوم برگ کی تہلکہ خیز رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی ایشیائی ملکوں میں سب سے زیادہ ہے، پاکستانی گھروں کے کرائے سے زیادہ بجلی کے بل اداکررہے ہیں،پاکستان میں بجلی جولائی میں 18فیصدمہنگی ہوئی۔"
"بجلی کے زائد بلوں نے عوام کو خودکشی پر مجبور کردیا ہے,غریب کے لئے جہاں کھانے کے پیسے نہیں وہیں ہزاروں روپے کے بل دینا لازم ہے, جس سے تنگ آکر خودکشی کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں."
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#معافی_آپ_مانگیں
شکیل خان دس سال کابینہ میں ساتھ رہے آج تک ان سے ذیادہ ایماندار وزیر نہیں دیکھا۔ جیل میں عمران خان کے پوچھنے پر انہوں نے خیبرپختونخوا کابینہ میں کرپشن کی نشاندہی کی تھی۔ شکیل خان کیخلاف سازش کی گئی جس کے دو کرداروں کو وقت آنے پر بے نقاب کریں گے۔
اگر یہ اپنے فوجیوں کو ہی عمران خان سے لنک کرنے کیلئے گرفتار کرنا شروع کردیں ....تو پھر سمجھ لیں ان کے حالات خراب ہوگئے ہیں... ان کے پاس اب کیسز ہی باقی نہیں بچے.... علیمہ خان
اگر یہ اپنے فوجیوں کو ہی عمران خان سے لنک کرنے کیلئے گرفتار کرنا شروع کردیں ....تو پھر سمجھ لیں ان کے حالات خراب ہوگئے ہیں... ان کے پاس اب کیسز ہی باقی نہیں بچے.... علیمہ خان
"قاضی فائز عیسیٰ نے القادر ٹرسٹ کیس میں جو ریمارکس پاس کیے اُنکو یا تو یہ ریمارکس واپس لینے چاہیے یا وہ عمران خان کے کیسز سے الگ ہو جائیں ایک زیر سماعت مقدمے پر چیف جسٹس کیسے اپنا مائنڈ ڈسکلوز کر سکتے ہیں"۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#قاضی_پر_عدم_اعتماد
"اگر جنرل فیض پر 9 مئی کا الزام ہے تو ایک سال تک عام شہریوں کو کیوں فوج کی تحویل میں رکھا گیا؟ ان غریب اور مڈل کلاس لوگوں کا کاروبار اور زندگیاں کیوں تباہ کی گئیں؟ اگر یہ سازش فوج کے اندر سے تھی تو پھر سویلینز کاُٹرائل فوجی عدالتوں میں کیوں کیا گیا؟ کیا ان عام شہریوں سے اس سلوک کی معافی مانگی جائے گی؟"زبیر علی خان
@ZubairAlikhanUN #FaizHameed
Link : https://t.co/NeyZt3Ub09