@Ragrey_shah انعام کی لالچ کے باوجود دشمن حکومت کو نہ ملنا اصل کہانی یہ ہے
ہفتہ کا ایک دن اکثریت(مڈل کلاسی)مرد جہاں سے تمام کائنات کا علم لیتے ہیں میڈیا کو اسی لیول پر رہناہے نہیں تو بند ہوگی.. نشریات
82ویں لہر میں 1 لہر میں اندازاً 50ارب کا بارود پھینکر 25بندہ نہ مار پانے پر سوال کرنا غلط ہے
@geonews_urdu شہزاد کو ٹیم میں فٹ کرنے والی لابی نے بڑے ایونٹ کے بیچ ٹیم سے لات ماری کیونکہ یہ اتنا ناکارہ تھا جو اسکا اینڈ کیرئیر ہوا
پھر کوئٹہ ٹیم میں پالنے کی کوشش کی مگر وہاں بھی ناکام رہا کیونکہ کم ذہن بدنیت ہے
اب جیو پر اپنے لڑکوں کی خرابی چھپاتا اور دوسرے لڑکوں کی کامیابی کو کم بتاتاہے
@geonews_urdu ہمارے اکثریت کرکٹرز کے منہ سے چ بات ہی نکلتی ہے سلمان مسلسل پرفارم کرکے کپتان بناہے اسکے پیچھے نہ صوبائی لابی ہے نہ ٹیم میں اسنے گروپ بنایا. مسئلہ یہ ہے اس سے اسکور نہیں ہورہا اب اسکو اپنی جگہ بچانی ہےتو خود کھیلنا پڑے گا
نہیں تو کسی اور کو باری ملے گی جو اس سے بھی بتر ہیں
استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے۔ افغان رجیم وقت گزار رہی ہے۔ اس تنازع کا فیصلہ بالآخر کھلی لڑائی میں ہو گا اور افغانستان کے ناقابل تسخیر ہونے کا پول کھل جائے گا.
@RShahzaddk@Mazhar_Gilani ان افغانیوں کی غلط فہمی پاکستان دور کرے گا یہ معائدہ توڑیں گے پاکستان صرف یہ بتانے بیٹھا ہے اب جو بیغرتوں کیطرح چھپکر حملہ کرے گا اسکو جہنم پہنچانے کا وعدہ پاک فوج کا
اسکا انجام ایک ہی ہے باز تو یہ نہیں آئیں گے مطلب جہنم انکو ہم پہنچائیں گے پھر آنے والے جیسا کریں گے ویسا بھریں گے
اپنے دور میں جس نے ڈی جی ائی ایس ائی کو ایک ایس ایچ او کی طرح چلایا جس کے بارے میں نشئی کہتا تھا کہ وہ میرے انکھیں اور کان تھے اج اس کے چوتیے ہمیں یہ بتا رہے ہیں کہ پبلک انٹرسٹ کیا ہوتا ہے
@RShahzaddk سہی کہا اسکا غزہ سے کچھ لینا دینا نہیں تھا
یہ واقعہ بھی ایک بار پھر ثابت کرگیا کہ پاکستان میں صرف جمعہ کے دن (بگ بینگ سے غزہ تک کا) علم حاصل کرنے والے مڈل کلاس کے مردوں کی اکثریت کے ذہنی اوقات کو کتنی آسانی سے ایکسپوز کیا جاسکتا ہے.
جو تیتر آپ نے فیض حمید کے کچن میں کھائے وہ بھی ریکارڈ پر ہے ۔آپکے مطابق ایک فون کال ٹرمپ کرے گا صدر بننے کے بعد جو خان صاحب کی رہائی کے لئے ہو گا یہ بھی ریکارڈ پر ہے ۔ پاکستان بھارتی حملے کے جواب میں کچھ نہ کر سکا یہ بھی آپ کے ریکارڈ پر ہے اور وہ تاریخیں جو آپ خان صاحب کی رہائی اور دوبارہ وزیراعظم بننے کی دی تھیں آپ نے وہ بھی ریکارڈ پر ہے ۔ بات یہ ہے آپ کا ریکارڈ بہت خراب ہے اس لئے اب ریکارڈ پر کچھ رکھنے کی گنجائش نہیں ہے
Pakistan is a nation state. Our nuclear and missile program is for Pakistan only. We don’t rent, lease or sell our strategic power to anybody. That is our state policy.
X کا کمال ہے کہ اس پر الیکشن میں جتنی چاہو سیٹیں اپنی پسندیدہ پارٹی کو دلوا دو، لاکھوں کروڑوں کے جلوس کی تصویریں چلوا دو، اپنے محبوب لیڈر کو جتنی بار چاہو قید سے رہا کروادو اور آج کل دشمن کے شہر، ہیڈکوارٹر اور ہوائی اڈے تباہ کروا دو۔ اگلے دن سب جھوٹ ثابت ہونے کے بعد بھی لگے رہو!
@SyedMuzammilOFL All this started with our govt says
first investigate than blame
we,ll respond to any misadventure
finally bear the immense internal pressure to react for 60 hours& showed character
Icing on the🎂 our forces teaches them how to respond better in just 3hours
#JF17Thunderourproduct
@RShahzaddk ہمارے ملک کی اکثریت لوور اور مڈل کلاسی مردوں کا مین سور آف نالج یہی ہے اور یہ اس مسجد کی بات نہیں, کراچی سے خیبر اور مظفرآباد تک یہ اسی کوالٹی مال بیچ رہے ہیں. سامنے بیٹھے بس اسٹوری کی ایک سائڈ سن کر چ ہوئے پڑے نہ سوال کرنے کا شعور نہ تصدیق کرنے کی عقل اور نہ تحقیق کی اوقات...
مطیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی نے ملک ریاض کے ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ملک ریاض کی جیب میں ڈال دیئے
ایک سو نوئے ملین کا جو کیس ابھی عمران اور بشری بی بی پر اسے مطیع کی زبانی سمجھ لیں کیونکہ یوتھیوں کے مطابق مطیع مکمل سچا صحافی ہے
@SMTPMLNJHANG اسکو علم ہےکہ ہرصوبائی حکومت یہ ریلیف دے سکتی ہے مگر یہ مظلومیت کا ناٹک(منافقت)کل نہیں پچھلے 30سالوں سے چلا کر لوگوں کو چ بنارہے ہیں دوسرا پورٹ سے پورے ملک کی کاروباری آمدورفت کو کراچی کا پیسہ بولنا ایک بار گلگت چین اوپن ہو جائے انکو پتا لگ جائےگا کون کھا رہاہے اور کون کھلا رہاہے
@soulat_pasha تاجر سب سے بڑا ناسور ہے اپنے حجم اور ٹائم کی بنیاد پر
یہ کاروبار نہیں کرتے ذخیرہ اندوزی اور جوا کھیلتے ہیں ڈیمانڈ اور ڈالر پیٹرول کے نام پر اور 2018 میں ایڈ ہوئے لاکھوں فائلرز وکیل کو 10ہزار سالانہ دیکر فیک فائلر ہیں یہ ایک بڑی ہول سیل مارکیٹ کی حقیقت ہے جو کرونا میں بھی اوپن رہی
@sajjadanwar9999 تقریباً گیم ایک ہی ہے دو صوبوں میں کہ بکنا ہے تو اپنے لوگوں(قوم پرستی) کے ہاتھ بکیں گے جسکا ثبوت صفر کارکردگی کے باوجود سندھ اور کے پی میں فرسٹ اور سیکنڈ پوزیشن میں زمیں آسمان کا فرق ہے. جبکہ پنجاب کی بڑی تعداد نے 2018 میں بھی یہی جھک ماری تھی اور اب بھی باہر والوں کے ہاتھ بک گئے