وہ ٹیلی تھو تھو۔۔۔والے کروڑوں ارب روپے وغیرہ کدھر ہیں۔۔۔کہاں خرچ ہورہے ہیں۔۔۔کونسے بینک میں ہیں۔۔ اور یاد ایا۔۔۔وہ جیو اور شاہزیب خانزادہ پر کیس کس عدالت میں کیا ہے۔۔۔
بھائین صادق عمران خان صیب؟
جب اعظم سواتی وزیر تھا تو کہتا تھا نواز شریف نے جنرل باجوہ کا جلسے میں نام لیا لہذا نواز شریف غدار ہے اور اب جب اعظم سواتی نے جنرل باجوہ اور دیگر فوجی کو دھمکیاں دے رہا ہے تو اعظم سواتی کیسے محب وطن ہوسکتا ۔۔۔؟
مودی کا کہنا ہے کہ انہوں نے توشہ خانہ کے تحائف گھر لیجانے کی بجائے انہیں سرکار کے ذریعہ فروخت کیا اور 100 کروڑ سے زیادہ رقم حاصل کر کے بچیوں کی تعلیم پر لگا دی
Shocked & deeply saddened by the terrible accident that led to the death of Channel 5 reporter Sadaf Naeem during our March today. I have no words to express my sorrow. My prayers & condolences go to the family at this tragic time. We have cancelled our March for today.