جب ظلم و ستم کےکوہِ گراں
روئی کی طرح اُڑجائیں گے
-
ہم محکوموں کےپاوٗں تلے
یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہلِ حکم کے سر اوُپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
ہم دیکھیں گے
بس نام رہے گا اللہ کا
جو غائب بھی ہے حاضر بھی
جو منظر بھی ہے ناظر بھی
@ImranKhanPTI
عوام جاگ رہی ہے ⛔
سندھ پکا چانگ گاؤں میں آرمی زمینوں کا سروے کرنے پہنچ گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق جب اہلِ علاقہ نے ان سے تعارف اور آمد کے مقصد کے بارے میں سوال کیا تو سخت لہجہ اختیار کیا گیا، جبکہ بتایا گیا کہ وہ زمینوں کے سروے کے لیے آئے ہیں۔۔۔۔
رنگ روڈ الائمنٹ اور اس کے اندر کرپشن عمران خان اور اس کے ایک خیرخواہ دوست کی کہانی
عمران ریاض خان کی زبانی
دلچسپ اور مرشد پہ فخر کرنے والا قصہ ہے ضرور سنیں
ایسا تھا ہمارا وزیر اعظم
السلام علیکم
یہ ایک ویڈیو کلپ میں شیئر کر رہا ہوں سب کے لیے سارے دوست جو ان لائن جابز کے لیے اپنے شہر سے کسی دوست شہر میں جاتے ہیں یا کسی کی افس میں جاتے ہیں یا ان کو بلایا جاتا ہے کہ جی اپ فلاں جگہ پہ اپنے سی وی لے کے ائیں اور وہاں جا کے اپ انٹرویو دیتے ہیں یا دینے کے لیے کوئی لوگ اپ کو کسی جگہ پہ بلاتے ہیں لیکن جب وہ اپ ان کو ملنے کے لیے ان کی پن پوائنٹ لوکیشن پہ جاتے ہیں تو وہ اپ کو وہاں سے نہیں ملتے اپ سے ملاقات نہیں کرتے فون نمبر بند کر دیتے ہیں تو اس صورت میں بہت سارے فراڈ ہیں جو پہلے بھی ہو چکے ہیں دوبارہ بھی ہو رہے ہیں تو یہ اپ ایسا نا کریں تو میں سب کو نا گزارش کرتا ہوں کہ سارے دوست ایسے فراڈاور دھوکے سے بچئں
اپنے پیاروں کے پاس رہیں اپنے گھر کے پاس رہین جب تک کنفرمیشن اچھی برینڈ سے اچھی کمپنی سے کسی مختلف کمپنی سے مشہور کمپنی سے اپ کو نہ بلایا جائے تو بالکل بھی اپ کسی کے پاس نہ جائیں تاکہ اپ اس طرح کی بھوک پیاس اور پریشانی سے بچ سکیں ۔۔
زندگی میں پہلی بار یہ منظر دیکھا ہے 🥲💔
قصور کے نجی علامہ اقبال ہسپتال میں خاتون کا مبینہ طور پر گر۔دہ نکالنے کے بعد برآمد ویوڈیوں منظر عام پر آگئی ہے 💔
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
اسحاق ڈار کو کینیڈا کے ایک صوبے کے وزیر خزانہ نے شرمندہ کر دیا اسحاق ڈار شوخیاں مار رہے تھے کہ میرا فلاں فلاں فلاں ملک میں فلاں فلاں کاروبار ہے تو اس صوبے کے وزیر خزانہ نے کہا کہ آپ کا سارا خزانہ اس ملک سے باہر پڑا ہے جس ملک کے آپ وزیر ہیں اور دنیا کو کہتے ہیں کہ انویسٹمنٹ پاکستان لائیں ۔
عمران ریاض خان
پتا نہیں یہ جو کہہ رہا وہ سچ ھے یا نہیں لیکن پاکستانیوں کی دو نمبری کا ریکارڈ دیکھتے ھوئے لگتا یہ سچ کہہ رہا
داسو ڈیم کے اندر جو زمین آ رہی وہاں لوگوں نے فیک گھر بنا کر چھوڑے ھوئے تاکہ حکومت سے ان گھروں کا معاوضہ لیا جا سکے
پاکستانیوں کی ذہنی پستی دیکھیں!!
اب رینٹ پر پروٹوکول ملتا ہے!!
یہ آپکو ائیرپورٹ سے pick کرتا ہے, اور گھر Drop کرتا ہے, بندے کے مطابق 4 لاکھ روپے لئیے جاتے ہیں!!
انتہائی حیران کن!!
داسو ڈیم کے احاطے میں لوگو نے گھر بنائے تاکہ حکومت سے اسکے عوض پیسے لیں سکے!!
گھروں میں کوئی نہیں رہتا، یہ ایک فیک بستی ہے!
کیا پتہ, حکومتی آفسران انکے ساتھ شامل ہو!!
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ
مجبور بے کس پاکستانی مائیں قیامت کے روز گواہی دیں گی حافظ عاصم منیر نے چھبیس نومبر کو نہتے جوانوں کو گولیاں ماریں لاشوں کو غائب کیا ماؤں کی گود اجاڑ دی۔
اگر مجھے نوٹس آئے کہ چلو اپنا گھر خالی کرو ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے، تو میں اپنی کلاشنکوف نکال کر سب کو بھون دوں گا،
مجھے سب سے زیادہ غصہ شزا فاطمہ پر ہے جو خواجہ آصف کی کچھ لگتی ہے،
یہ سفارشی ہے میں اسے پڑھی لکھی خاتون سمجھتا تھا، اس کی جانب سے ایسا بل پیش کرنے کی توقع نا تھی، نجم سیٹھی
عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں۔
جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس شدید گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔
وفاقی حکومت کو اضافی رقم عمران خان کی اجازت کے بغیر نہیں دے سکتے، نیشنل اکنامک کونسل کی میٹنگ میں یہ بتایا تھا، عمران خان سے ملاقات کرائی جائے، قیدِ تنہائی بھی ختم کی جائے۔ سہیل آفریدی
راولاکوٹ کے مقام پر ٹھیک اس جگہ 16 بار ریجیرز کی جانب سے آپرہشن ہو چکا ہے۔
جتنی بار آپریشن ہوتا ہے تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔
کمشیری اور ایرانیوں نے ثابت کر دیا ہے اتحاد کی طاقت بندوق سے نکلے گولی سے زیادہ طاقتور ہے
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے