کوئٹہ کے قریبی پہاڑی علاقے شعبان سے اغوا کیے گئے 4 افراد کی گولیاں لگی کئی روز پرانی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں اے ایس ایف کے انسپکٹر، سی ٹی ڈی کے سابق اہلکار، ریٹائرڈ فوجی حوالدار اور پولیس کانسٹیبل شامل ہیں۔
ان چاروں افراد کو مختلف تاریخوں میں نامعلوم ش د ت پسندوں نے اغوا کر کے ق ت ل کیا، جن کی لاشیں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران ملیں۔
#HarnaiAttack
#BalochistanSecurity
#JusticeForMartyrs
#QuettaProtests
زیدی، خضدار‼️
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا خضدار میں زیدی پولیس اسٹیشن پر حملہ۔ پولیس اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔ ایف سی اور پاک فوج کی کوئیک ری ایکشن فورس (QRF) موقع پر پہنچ گئی،
#Khuzdar#Zaidi#Balochistan#SecurityUpdate#BreakingNews
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے.
کوئٹہ آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استق��ال کیا۔
کوئٹہ میں وزیراعظم امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
#balochistan #Quetta #Ziarat
🚨 Explosions Reported Near Residence of Shafiq Mengal in Shehzad City, Khuzdar, Balochistan
‼️ According to local sources, more than two explosions were heard near the residence of Shafiq Mengal in Shehzad City, Khuzdar, Balochistan, followed by intense gunfire in the area.
دشمن ایک طرف ہمیں مار رہا ہے ہماری زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے تو دوسری طرف پروپیگنڈہ کر کہ ہمارے اپنوں کو سیکیورٹی کے خلاف کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
میں اپکا وزیر اعلی ہو ،میں آپ سے میں سے ہو۔ ہم اکٹھا بیٹھ کر اس مسئلے کا حل نکالے گے ۔
#Balochistan
کوئٹہ: شاہدہ مختار نے بتایا کہ اس کے شوہر نے کرنٹ لگایا، تار سے مارا اور گ��ر کی چھت سے دھکا دے دیا۔ وہ ہمسایوں کے گھر گر گئی، جنہوں نے فوری ہسپتال پہنچایا۔اب اس کی بچیاں ظالم شوہر کے قبضے میں ہیں۔ شاہدہ نے اپنے اور بچیوں کے لیے تحفظ کی شدید اپیل کی ہے۔
#balochistan #Quetta
کوئٹہ
دشت میں راستہ بھٹکنے والے خاندان پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس سے کراچی کا رہائشی علی جمیل موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون شدید زخمی ہے۔ گاڑی میں موجود دو معصوم بچے محفوظ رہے۔
#Quetta#byc#Balochistan
Pakistan's judiciary has legally sentenced @MahrangBaloch_ and her associates. But Mansoor H Laghari is working against Pak. Given his documented pro-Israel and pro-Mossad stance, his support for Maharang is part of a calculated effort to undermine Pak's judicial system.
#çöktü
ماہ رنگ بلوچ اور ساتھیوں کی سزا کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی بلوچستان بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کی کال اور وال چاکنگ اور سوشل میڈیا مہم کے باوجود زمینی حقائق کے مطابق کئی اضلاع میں معمولاتِ زندگی عام دنوں کی طرح جاری ہیں۔
#Balochistan#BYC#Quetta#Mahrang
A Baloch girl frm Khuzdar said relatives linkd with Sardar Akhtar Mengal’s grp & BYC, frequently visit their home & commit violence. And her father suffered a heart attack due to the situation.
#Balochistan#Justice@sakhtarmengal@QuettaPresClub@dpr_gob@CpoQuetta
قلات: سنگنداس کے مکام پر ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد
لاش کو سول اسپتال پہنچا دیا گیا ہے: پولیس
لاش کو شناخت کیلئے سول اسپتال میں رکھاگیا ہے: پولیس
#Balochistan#kalat#khuzdar
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خضدار سمیت بلوچستان کے 20 اضلاع میں بلدیاتی کونسل کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔
#balochistan#ByElection#ECP
یہ ایران کا بارڈر ہے جہاں بی ایل اے نے خواتین کی تنظیم بنائی ہوئی ہے۔ یہ خواتین کے زریعے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کراتے ہیں۔ یہی کام یہ پاکستان میں بھی کرتے ہیں۔
#Balochistan#Taftan
خضدار کے علاقے ارباب کمپلیکس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق۔
واقع میں عبدالستار اور پولیس اہلکار شاہجہاں جان کی بازی ہار گئے۔
جاں بحق اہلکار ایک سینئر پولیس افسر کا بیٹا تھا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں: پولیس
#Balochistan