سنو ٹی وی کے اینکر عبدالحی صدیقی سی ای او غیر قانونی بلیو ورلڈ سٹی چوھدری سعد نذیر کو عمرہ ادائیگی پر گلدستہ پیش کر رہے ہیں
واضع رہے چودھری سعد نذیر و انکے Hitman چودھری نعیم اعجاز (MPA نواز لیگ) خلاف راولپنڈی میں 216 سے زائد مقدمات (بجرم قتل، اقدام قتل، دھشت گردی، چوری، ڈکیتی، زمینوں پر ناجائز قبضے، ناجائز اسلحہ رکھنا) درج ہے
موصوف سادہ لوح عوام سے پلاٹس سیل نام پر اربوں روپے ڈکار چکے ہیں لیکن تاحال قانون کی گرفت سے آزاد ہیں کہ انہوں نے اڑھائی ارب روپے خرچ کر کے اپنے hitman کو پنجاب اسمبلی کا ممبر بنوا دیا ہے
راولپنڈی میں انتظامیہ کو ہٹانے کے پیچھے ایک قبضہ کہانی بھی ھے جس میں ایک بھائی نے اپنے دوسرے بھائی کو اغواء کر کے تین سال قید رکھا اس پر ایف آئی آر درج ھوئی تو پولیس نے رہا کر دیا اس کے پیچھے ایک مقامی سیاستدان ھے اور کچھ پولیس آفیسر اسکے میں ساتھ دے رہے تھے
"تیرہ سال کی میری چھوٹی بیٹی ، جس نے ابھی ابھی گریجویشن مکمل کیا تھا ، مجھے یاد ہے ملنے آتی تھی۔...."
تیرہ سال عمر اور گریجویشن ؟؟؟🤔
دو جماعت پڑھ لیتی تو یہ دن نہیں دیکھنے پڑتے 😆😁😅"
جس دن اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا کہ مریم نواز کے پیچ ٹائٹ کر نے ہیں، تو جہاز تو ایک طرف رہ گیا۔ مریم نواز جو یہ چھوٹی موٹی چیزوں کے فیتے کاٹتی پھرتی ہیں اور اپنی ذاتی تشہیر پر جو پیسے خرچ کرتی ہیں، اور جو مختلف فنکشنز ہوتے ہیں، ان کا کچا چٹھا کھل گیا تو لگ پتہ چل جائے گا۔
#بم#شیل#نیوز
پاکستان کے انتہای حساس و قیمتی ایریا ڈپلومیٹک انکلیو (ریڈ زون) میں کرپٹ حکمرانوں و اشرافیہ کے مابین مبینہ گٹھ جوڑ کا ایک اور نتیجہ برآمد
ریڈ زون میں واقع اربوں روپے کے ایک اور پلاٹ پر غیر قانونی طور پر Costa Coffee نامی کیفے تعمیر کردیا گیا
زرائع مطابق یہ پلاٹ Gerry’s Visa کے Public Relations General Manager and General Manager for Gerry's FedEx/Visa محمد ناصر نے حاصل کیا ہے اور اس پر Costa Coffee نامی کیفے تعمیر کر دیا
اس ضمن میں جب راقم نے محمد ناصر سے ان کے واٹس ایپ پر انکا مؤقف جاننے لیے انہیں سوالنامہ بھیجا کہ آپ نے کس قانون کے تحت اسلام آباد پولیس کے سکیورٹی ڈویژن افسران/ملازمین کے دفاتر/بیرکس لیے مختص اربوں روپے مالیت کے پلاٹ پر Costa Coffee تعمیر کیا
اس پر محمد ناصر نے دو روز بعد کال کی اور اپنا مؤقف دیتے ہوئے کہا اسرار صاحب میں تو بہت مسکین سا آدمی ہوں گاؤں آیا ہوں شادی پر۔ اللہ آپکی زبان مبارک کرے کاش میرے جیسا بندہ اس پلاٹ/کیفے کا مالک بن جائے
انہوں نے کہا میرا اس پلاٹ/Costa Coffee سے کوئی تعلق نہ ہے اور نہ ہی میں اسکا مالک ہوں
جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ Gerry’s Visa میں GM ہیں تو انہوں نے انکار کیا کہ انکا جیریز سے کوئی تعلق نہ ہے جبکہ جیریز کا مالک کوئی اور ہے
یہاں اس امر کا زکر ضروری ہے (جس کا ثبوت اس خبر ساتھ منسلک سکرین شاٹس میں موجود ہے) کہ محمد ناصر نے اپنے واٹس ایپ میں DP میں Gerry’s کا لوگو لگا رکھا تھا مگر اس رپورٹر سے بات چیت بعد انہوں نے یہ لوگو ہٹا کر کسی بزرگ کی تصویر بطور DP لگا دی
واضع رہے اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کے بیٹے حماس عباسی و بری امام کے متولی ہونے کے دعویدار راجہ سرفراز کے بھتیجے رانا حمزہ نے مبینہ طور پر Costa Coffee سے متصل ایک اور قیمتی پلاٹ پع غیر قانونی طور پر قبضہ کر کے Bonte Cafe تعمیر کر رکھا ہے
جبکہ ان پلاٹس ساتھ ایک تیسرا پلاٹ بھی راجہ سرفراز نے اسلام آباد کے ایک اور صحافی ہونے کے دعویدار شخص ساتھ ملکر ہڑپ کر رکھا ہے مگر حال ہی میں Bonte Cafe کا میڈیا میں شور مچنے پر انہوں نے اس پلاٹ پر تعمیر روک دی ہے
اندازہ کریں۔۔ سرکاری افسران 17 گریڈ سے اوپر کے پیٹرول فراڈ میں شامل اور کئی پمپس بھی اس میان شامل۔۔ پوری کہانی سن کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ کیا ہو رہا عوام کے ساتھ اس ملک میں!
وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی پر کرپشن کے الزامات لگانے والے راولپنڈی کے شہری راجہ شیروز کے بھائی کو ان کے گھر سے مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا : "میں دوبارہ اپیل کرنا چاہوں گا آرمی چیف صاحب یہ شخص جس کا نام حنیف عباسی ہے اس نے ہمیں معاشی طور پر قتل کیا ، جس کے خلاف آواز اٹھائی تو مجھے مقدمات ، جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں ، آج اس شخص نے میرے گھر نامعلوم افراد بھیجے اور اس نے میرے بھائی کو اغوا کیا نامعلوم افراد کے ذریعے، حنیف عباسی الله کے عذاب سے ڈرو "
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میرا چاچو کو فقط یہ بولنا ھے کہ
لوگ ہمیں سپیشلی پوچھتے ہیں 73 ڈالرز فی بیرل پہ پٹرول کی قیمت 239 تھی، جبکہ ابھی 72 ڈالرز فی بیرل پہ قیمت 297 ہے... اسکا جواب ہے آپکے پاس؟؟
میرے پاس تو کوئی جواب نہیں ہوتا، اگر آپکے پاس کوئی جواب ھے تو پلیز مجھے بھی بتا دیں؟؟