Tumhain bht Kuch kehny ko dil krta hai Lekin bht sy relatives dekh kr mujy e bura samjhain gy is Liye tum baghair likhy e samjh jao me Kya kehna Chahta Hun @hinaparvez phatt
@hinaparvezbutt Tumhain bht Kuch kehny ko dil krta hai Lekin bht sy relatives dekh kr mujy e bura samjhain gy is Liye tum baghair likhy e samjh jao me Kya kehna Chahta Hun
نہ کوئی گاڑی، نہ کوئی سیکیورٹی پروٹوکول، سپریم کورٹ آف پاکستان کے اگلے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا معمول ہے کہ وہ روزانہ پیدل ہی اپنے فرائض منصبی سر انجام دینے کے لیے سپریم کورٹ پہنچتے ہیں۔ https://t.co/73qyIt5QbH
اسلام آباد اپنی ٹیم کے ھمراہ پہنچ گیا ھوں- کل بقیہ ٹیم کے ھمراہ جنرل امجد شعیب کی عدالت میں نمائندگی کروں گا-
زیادتی حد سے بڑھ گئی ھے- یہ ختم ھوگی اب چاھے کچھ بھی ھو- لگا لو زور جتنا لگتا ھے-
راجن پور کے علاقے جامپور میں پی ڈی ایم کی وفات ہو گئی ہے۔ نماز جنازہ رات بارہ بجے جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 پر ادا کی جائے گی۔
برائے افسوس مندرجہ ذیل لواحقین ��ے رابطہ کریں:
حافظ حلوہ
ڈرٹی ہیری
چڑیاگھر کا بندر
وڈیو مہارانی
سب پر بھاری
#جام_پور_ضمنی_الیکشن
#عوام_کی_جیت
@ObaidZubair2@AneelaHashmi_ احمد رضا خان بریلوی کے پاس ایک آدمی آیا اور ان سے آ کر کہنے لگا کہ ایک آدمی نبوت کا دعوی کرتا ہے آپ چلیں اور اس کے ساتھ مناظرہ کریں تو احمد رضا خان بریلوی نے کہا کہ اس سے نبوت کا ثبوت مانگنے والا بھی کافر ہے یہ ہمارا ایمان ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں