لاکھ بیٹھے کوئی چُھپ چُھپ کے کمیں گاہوں میں
خون خُود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سُراغ
سازِشیں لاکھ اوڑھاتی رہیں ظُلمت کا نقاب
لے کے ہر بُوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
@nvdim نہیں۔ بس یہی تھا۔ 2013 سے 2018 تک استعمال نہیں کیا۔ پھر 19-2018 میں نیازی سے تنگ آ کر ٹویٹر پر اپنی فرسٹریشن پھینکنی شروع کر دی۔ اور اس کے بارے میں ایک ٹویٹ کی اور ٹویٹر نے بلاک کر دیا ۔ ٹویٹ تھی کہ نیازی پہ اصل رُوپ تب چڑھے گا جب یہ پھٹے پہ چڑھایا جائے گا ۔
جھوٹی خبر دینے پر بھری عدالت میں عُظمی بخاری سے معافی مانگنے والا چنگڑ صحافی ۔
ایک سیکنڈ نہیں لگایا، اخے معافی چاہتا ھوں، عدالت عالیہ معاف کر دے 😂@Agha_Sarwar804
Did you know Pak was among the first 10 countries to start a space program?
Dr Abdus Salam founded Pak's space program in 1961.
Pak was cooperating in US's Apollo, fired 1st rocket, Rehbar-1, into space in 1962. Then "Rehbar-2" instead of US's Apollo prioritized mission Taliban.