سول لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے اسے زبردستی پولیس وین میں ڈال لیا۔ یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر آئی-۸ میں پیش آیا، جہاں خاتون پر گداگری کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ کیا وفاقی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ایسی بدسلوکی کی کوئی گنجائش ہے؟
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
پنجاب حکومت نے غریبوں کی زندگی حرام کر دی ہے. ایک طرف عوام پر مہنگائی کے بم پھوڑ رہے ہیں، اور اسی دوران غریب لوگوں کو چالان پر چالان کر رہے ہیں.
اس حکومت کے لوگ جانور بن چکے ہیں.
مریم نواز کو پنجاب پر مسلط کرنے والوں نے آخر مزید کتنا پنجاب تباہ کرنا ہے؟
“تھانے میں پولیس اہلکار اس طرح گھورتے ہیں جیسے کوئی منڈی لگی ہو” — خاتونِ نے پنجاب پولیس کے رویّے کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔
سرمایہ داروں کا ظلم: فیکٹری میں کام کے دوران آنکھ ضائع ہونے کے بعد ورکر اور اُس کی فیملی کو دھکے دے کر نکال دیا گیاہ امجد کی بیٹیوں کی تعلیم کا ذمہ ہم اٹھا رہے ہیں لیکن علاج اور گھر چلانے کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ امجد کا براہ راست رابطہ اور اکاؤنٹ نمبر ویڈیو میں موجود ہے۔
باپ کو بیٹا چاہیے تھا اور میں پیدا ہو گئی! میرا DNA ٹیسٹ کروایا رپورٹ آئی پھر بھی باپ نے کہا یہ میری بیٹی نہیں ہے!باپ نے مجھے گھر سے نکالا، ماں سے کہااِسے رکھنا ہے تو میں تمہیں طلاق دے دونگا!والد کی محبت و شفقت سے محروم بیٹی کی باتیں سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئے
#PublicNews #PublicUpdates
اگر آپ مسلمان ہیں، آپ کے گھروں، دکانوں پر ہندوتوا کے غنڈے حملہ آور ہوتے ہیں اور آپ اپنے دفاع میں ان کےسامنے کھڑے ہونے کا جرم کرتے ہیں تو آپ بھارتی قانون، بھارتی پولیس کی نظر میں قومی مجرم ہیں.
آپ ہندوتوا کے بلوائیوں سے بچ گئے لیکن بھارتی پولیس سے نہیں بچ سکتے.
لاھور:مختلف کینسرہسپتالوں میں دھکےکھانےکےبعدکینسرجیسےموزی مرض میں مبتلابچی زہرہ بی بی اپنے باپ کےگلےسےلپٹی گھرروانہ ہوگئی😭
وزیراعلی پنجاب آپ اس بچی کی مددکریں تمام صاحب حثیت لوگ بھی اس بچی کےعلاج میں غریب والدکی مددضرورکریں
03057799376 طارق عزیز جاز کیش نمبر
PK02 UNIL 0112 0833 1008 3695
Sajid Nazir
UBL
03007101116 My What's up
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SaimaFarooq
کیا اسرائیل کو انسانوں کو قتل کرنے کا اختیار حاصل ہے؟
کیا اسرائیل کو قتلِ عام کرنے کی آزادی حاصل ہے؟
کیا اسرائیل کو نسل کشی (جینوسائیڈ) کرنے کا کوئی خصوصی حق دیا گیا ہے؟
مجھے نہیں معلوم یہ واقعہ پنجاب کے کونسے شہر کا ہے، لیکن منظر دیکھ کر لگتا ہے کہ سامنے والا شخص کافی بااثر ہے۔ آج کل عام شہری تو ٹریفک پولیس کے سامنے ذرا سی بات پر ذلیل ہو جاتا ہے، کہیں ڈانٹ، کہیں چھترول، کہیں بے عزتی۔ لیکن یہاں ایک شخص کھلے عام گالیاں دے رہا ہے، ہاتھ بھی اٹھا رہا ہے اور اتنے پولیس والے خاموش کھڑے ہیں۔
پنجاب پولیس کا یہ صبر عام آدمی کے لیے کم ہی نظر آتا ہے۔ غریب شہری ہو تو فوراً قانون یاد آ جاتا ہے، طاقت دکھائی جاتی ہے، تھانے اور مقدمے سامنے آ جاتے ہیں۔ مگر جب سامنے کوئی طاقتور یا “تگڑا بندہ” آ جائے تو اکثر زبانیں بند اور ہاتھ نیچے ہو جاتے ہیں۔
یہ بھی واضح ہے کہ جو شخص پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی اور ہاتھا پائی کر رہا ہے، اس کا عمل قابلِ مذمت ہے اور قانون کے مطابق اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تھی۔ لیکن ہمارے نظام کا المیہ یہی ہے کہ پولیس بھی حالات اور طاقت کو بھانپ لیتی ہے، کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ کہیں اوپر سے فون نہ آ جائے۔
@OfficialDPRPP@OfficialDPRPP
یہ ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔
آج کل کی خواتین میں ایسی چیزیں آخر کیوں پائی جاتی ہیں اگر آپکا شوہر آپکی ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے تو پھر آپکو اسکے ماں باپ سے مسئلہ کیا ہے ۔
سب سےزیادہ پٹرول پاکستان میں مہنگا ہوا ہے، ہم اتنا اہم کردار ادا کر رہےہیں، کم از کم ( ایران سے) سستا تیل خریدنے کی تو امریکہ سے اجازت لینی چاہیے تھی۔مہنگائی کی حالت یہ ہےکہ والدین بچوں کو ڈاکٹر کے پاس نہیں لے جاسکتے،ادوایات پانچ سو گنا مہنگی کر دی ہیں۔ @itsmeayazkhan کی گفتگو
مقبوضہ یروشلم میں ایک اسرائیلی یہودی آبادکار نے صرف فلسطینی ہونے کی وجہ سے ڈنڈے کے ساتھ دو فلسطینی خواتین پر حملہ کیا، جبکہ قریب موجود اسرائیلی پولیس خاموش تماشائی بنی کھڑی رہی۔
پڑھے لکھے ،جاہل لوگوں کی کمی نہیں ہے پاکستان میں
ہر ادارے میں جاہل نکلے گا تم کتنے جاہل نوکری سے نکالوں گے
ضلع ننکانہ صاحب کے مقام ریحانوالہ کے سرکاری ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کا رویہ😱
وڈیو نہ بنانا میں پرچہ دے دوں گا
پرچہ دینے کا اختیار بھی ان سے لے لینا چاہیے ۔ یہ اختیار بھی میجسٹریٹ کے پاس ہونا چاہیے۔ ایک پرچہ کسی کا بھی فیوچر تباہ کر دیتا ہے ۔ خدارا رحم کیجیے اس ملک کے لوگو پر ۔