عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے، ایاک نعبد وایاک نستعین۔
مشکل وقت تو گزر جائے مگر جس جس نے اس ظلم کی روایت قائم کی ہے اسے انجام تو بھگتنا پڑے گا۔
#ContemptOfCourt#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
Justice must never be selective. Every individual deserves dignity, due process, and protection under the law. Silence in the face of alleged mistreatment only weakens the rule of law.
#StopTortureOnNationalHero#ContemptOfCourt
ذاتی معالجین تک رسائی سے مسلسل انکار۔ خاندان سے ملاقات پر مکمل پابندی۔ طبی رپورٹس کا مکمل طور پر خفیہ رکھا جانا۔
خاندان، معالجین اور عوام سے کیا چھپانا چاہتے ہیں؟
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو#WhatAreTheyHiding