Pakistan's former Prime Minister Imran Khan is expected to be shifted from Adiala Jail to Shifa International Hospital in Islamabad under a Supreme Court order for medical examination and treatment.
As anticipation grows over his transfer, supporters have been seen scattering flower petals along roads outside the hospital, welcoming the possibility of Khan arriving there.
The Supreme Court had ordered the transfer within 48 hours, while the government has challenged the portion of the order requiring treatment at a private hospital.
ہارون رشید کا انکشاف
مشرف دور میں عمران خان کے پاس وردی میں ایک جنرل آیا اس نے کہا عمران خان میں تمہارا دوست ہوں لیکن یہ لفظ استعمال مت کرو ورنہ انسان قتل ہو جاتا ہے عمران خان ڈرے نہیں عمران خان نے کہا پھر جلدی قتل کرو کیونکہ اگر میں بچ گیا تو پھر تمہیں نہیں چھوڑوں گا ۔
”وہ مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، ��یرے والد ملک کے سب سے مقبول ترین شخص ہیں اور جیسے ہی وہ باہر آئیں گے،ان کیلئے اقتدار پر قابو رکھنے کا کوئی موقع باقی ��ہیں رہے گا، اسی لیے وہ اس سے چمٹے رہنے کیلئے کسی بھی حد تک جارہے ہیں۔“
قاسم خان
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
اپنے 73ویں یومِ پیدائش پر، ہمارے والد عمران خان اب بھی ایک ڈیتھ سیل میں قید ہیں - 790 دن اپنے خاندان، اپنے ڈاکٹروں اور اپنے وکلاء کے بغیر۔ مگر ان کا حوصلہ آج بھی قائم ہے۔
ہمیں ہار نہیں ماننی چاہیے، کیونکہ وہ کبھی ہار نہیں مانیں گے
On his 73rd birthday, our father Imran Khan remains locked in a death cell - 790 days without his family, without his doctors, without his lawyers.
Yet his courage endures. We must not give up, because he never will.
@AajKamranKhan تھوڑی ہمت کرو سچ بولو کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
بتاو زرا کہ کون کر رہا ہے یہ سب ؟
کس کے کہنے پر سب کیسز ختم ہو گئے ؟
کون عمران خان کو پھنسا رہا اور نواز شریف کو کھلا میدان دے رہا ؟؟؟
لیکن تم سے ہو گا نہیں یہ سب کیونکہ اس کیلئے غیرت اور ہمت چاہیئے ہوتی
اپر دیر میں حلات منصوبہ بندی کے تحت کشیدہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے مگر
"ہم نہ باز آئے گے محبت سے"
حالات انتہائی خراب کچھہ بھی ہو سکتا ہے
#آو_لمبی_چھوڑیں
📣 Today's the day: Mifu has officially launched on the App Store!
We've been working on this behind-the-scenes for a while and are so excited to share it with the world 🚀
You can check us out on the App Store here now: https://t.co/RA4cixZ2vb