جاہلوں کے ہاتھ میں موبائل آگیا ہے... پھر اس موبائل میں سوشل ایپس... پھر سوشل ایپس سے کمائی...
نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ ایک لڑکی اپنے ماں باپ کے سامنے کہہ رہی ہے کہ اسے انکے ساتھ نہیں رجب بٹ کیساتھ رہنا ہے۔
کیا آپ نے بیغیرتی کا یہ لیول پہلے کبھی دیکھا ہے...؟
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا 🙏
جج کا موقعہ تھا ہارون رشید حجراسود کو بوسہ دینے کہ انتظار میں تھا اتنی دیر اعلان ہوا فرزند رسؤل حضرت امام مؤسّٰی کاظم تشریف لا رہیں ہیں ایک دِم رستہ بن اور امام مؤسٰی کاظم نےحجراسود بوسہ دیا ہاروں رشید معلون نے پوچھ یہ کون فرمایا شعیہ کہ ۷ امام ہیں یہ سنتے ہی معلون ہاروں رشید نے