@PTIofficial یہ ڈیرہ غازی خان سے تھوڑا پہلے ہے اس جگہ عمران خان کی فل سائز میں تصویر لگی ہوتی تھی اور جب بھی یہاں سے گزر ہوتا خان صاحب سے محبت ریسٹور ہوجاتی تھی۔۔ سفاک پارٹی کے گنڈے لپیڑوں نے یہ تصویر پھاڑ دی تھی جس پر اب یہ آیت لکھوا دی گئ۔۔
کیلئے نۓ وجود کی آمد کی گھڑی کوئی گیان کی دوربین لیکر قدرت کے رنگوں میں غوروخوض کو زندگی کا حاصل سمجھتا ہے تو کوئی دکھی انسانیت کے ہونٹوں پر ہلکی مسکان بکھیرنے کو نجات مانتا ہے۔ اور میں اپنا ہر لحاظ سے خالی کاسہ لۓ ان گنت زخموں کے تیر کھاکر ترے درکی خاک چھاننااپنی معراج سمجھتاہوں
انسان کی زندگی میں وہ کونسا مقام ہے جہاں اُسے لگے بس یہی تو خوابوں کا اختتام ہے؟ جہاں تعبیر اپنے تمام کنایے ترک کرکے حقیقت کادامن تھامتی ہے اور شاعری آہ_ہائے چھوڑکر لمحہ موجودمیں پنپتی ہے، سانس لینے لگتی ہے-کسی کیلئےوہ مقام زندگی کی سرحد کی آخری لکیر پر پاؤں رکھنے کا نام ہےتو کسی
فیس بک سے پیسے کمانے کے پانچ طریقے
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ فیس بک کو تفریح کے ساتھ ساتھ پیسے کمانے کے لئے بھی استعمال کریں۔ جی ہاں۔ آپ فیس بک استعمال کرکے پیسے کما سکتے ہیں آج میں آپ کو بتاؤں گا ان طریقوں کے بارے میں جنہیں استعمال کر کے اپ فیس بک سے پیسے کما سکتے ہیں۔ تو چلئے شروع کرتے ہیں۔
فیس بک اسٹارز
یہ فیچر سب سے پہلے 2021 میں مختلف ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا اور ایک سال بعد پاکستانی صارفین کے لیے اسے پیش کیا گیا۔
اس فیچر سے کوئی بھی صارف اپنی تصاویر، ویڈیوز، لائیو اسٹریم یا تحریری پوسٹس سے پیسے کما سکتا ہے۔
فیس بک اسٹارز کے لیے ص��رفین کو اپنا ایک پیج بنانا ہوگاجس پر کم از کم 60 دنوں تک 500 فالوورز کا ہونا ضروری ہوگا۔
اسی طرح ذاتی پروفائل میں پروفیشنل موڈ کو ان ایبل کرکے بھی اس پروگرام کا حصہ بننا ممکن ہے، مگر کم از کم فالوورز کی تعداد 500 ضروری ہے۔
فیس بک کمیونٹی اسٹینڈرڈز اور Partner Monetization پالیسیوں پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ اسٹارز پروگرام کے شرائط و ضوابط کو تسلیم بھی کرنا ہوگا۔
ایک صارف اپنے فینز کو اسٹار گول بتا سکتا ہے تاکہ لوگ اس کے مواد پر اسٹارز خرید کر بھیج سکیں۔
ان صارفین کو بینک اکاؤنٹ یا پے پال کی تفصیلات دینا ہوتی ہیں تاکہ پیسے وہاں جمع ہوسکیں۔
ان اسٹریم ایڈز (In-stream ads)
فیس بک کی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ اشتہارات ہیں اور صارفین بھی اس میں سے حصہ حاصل کر سکتے ہیں۔
عموماً ان اسٹریم ایڈز فیس بک ویڈیوز کا حصہ بنتے ہیں اور اس پروگرام کا حصہ بننے کے لیے ایک ایسے فیس بک پیج کو تشکیل دینے کی ضرورت ہوتی ہے جس کے فالوورز کم از کم 10 ہزار ہوں۔
آپ کے پیج کی ویڈیوز پر گزشتہ 60 دن کے دوران کم از کم 6 لاکھ ویوز کا ہونا ضروری ہے۔
پیج پر کم از کم 5 ویڈیوز کی موجودگی ضروری ہوگی جبکہ کم از کم عمر 18 سال ہونا شرط ہے۔
برانڈ Collabs
اس پروگرام کا حصہ بننا ان اسٹریم ایڈز کے مقابلے میں زیادہ آسان ہے۔
بس آپ کو کسی برانڈ سے شراکت داری کرنا ہوگی جس کے عوض آپ کو آمدنی ہوگی۔
اس پروگرام کا حصہ بننے کے لیے کم از کم ایک ہزار فالوورز والے پیج کی ضرورت ہوگی۔
پیج پر کم از کم 15 ہزار پوسٹ انگیج منٹس لازمی ہے جبکہ ویڈیوز کو ایک لاکھ 80 ہزار منٹ تک دیکھا گیا ہو یا 3 منٹ طویل ویڈیوز کے ویوز 30 ہزار منٹس کے ہوں۔
اس پروگرام کا حصہ بننے کے لیے بھی کم از کم عمر 18 سال رکھی گئی ہے۔
سبسکرپشنز
یہ بھی فیس بک سے آمدنی کا ایک پروگرام ہے جو چند ممالک جیسے امریکا، برطانیہ، جرمنی یا بھارت تک محدود ہے، ان سے باہر دیگر ممالک کے صارفین انوی ٹیشن پر ہی اس کا حصہ بن سکتے ہیں۔
اس پروگرام کے لیے بھی ایک فیس بک پیج کو تشکیل دینے کی ضرورت ہے جس کے کم از کم فالوورز کی تعداد 10 ہزار ہونی چاہیے۔
50 ہزار پوسٹ انگیج منٹس اور ایک لاکھ 80 ہزار من��س تک ویڈیو ویوز جیسی شرائط بھی پوری کرنا ہوں گی۔
فیس بک ریلز
مئی 2023 میں میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام صارفین کے لیے ریلز ویڈیو سے آمدنی کا حصول مزید آسان بنانے کا اعلان کیا تھا۔
اس مقصد کے لیے ایک نئے پروگرام کو متعارف کرایا گیا جس کے تحت فیس بک اور انسٹا گرام پر پوسٹ کی جانے والے مختصر ویڈیوز میں مزید اشتہارات کو دکھایا جائے گا۔
یہ پروگرام کمپنی کی جانب سے آمدنی شیئرنگ کے روایتی طریقہ کار سے کچھ مختلف ہے۔
میٹا نے بتایا کہ نئے ماڈل کے تحت تخلیق کاروں کو ان کی پبلک ریلز ویڈیو کی ��ارکردگی پر پیسے دیے جائیں گے۔
آسان الفاظ میں صارف کی ویڈیو کو جتنی زیادہ بار دیکھا جائے گا، آمدنی اتنی زیادہ ہوگی، چاہے اس ویڈیو پر اشتہاری آمدنی کم ہی کیوں نہ ہو۔
فی الحال 52 ممالک کے صارفین اس نئے پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں، جن کو چند شرائط بھی پوری کرنا ہوگی، خیال رہے کہ ان ممالک میں ابھی پاکستان شامل نہیں۔
ان صارفین کے لیے ضروری ہوگا کہ انہیں پیمنٹ پروگرام کے لیے مدعو کیا جائے یا ان کا پہلے سے اسٹریم ایڈز (ads) کا رکن ہونا ضروری ہوگا۔
ان صارفین کا ایک پیج ہونا ضروری ہوگا یا نیا پیج بنانا ہوگا یا پروفائلز پر پروفیشنل موڈ ان ایبل کرنا ہوگا۔
ان کی عمر کم از کم 18 سال ہونا ضروری ہوگا۔
اگر یہ ٹویٹ آپ کو مفید لگی ہے تو ریٹویٹ ضرور کریں سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھیں اور مزید اپڈیٹس کیلئے اکاؤنٹ فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کرلیں تاکہ آپ کو ہر ٹویٹ ملتی رہے👇
چند انتہائی بہترین اور مفید موبائیل ایپس جن کا آپ کے موبائیل میں ہونا ضروری ہے۔
اردو لکھنے کے لیے
SwiftKey Keyboard
انگلش سے اردو ڈکشنری کے لیے
Dic Box urdu
اور یہی ڈکشنری اردو سے انگلش کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے
جبکہ آفلائن اردو لغت کے لیے
Urdu Lughat (eagle ind)
تحریریں لکھنے کے لیے
Journey
ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے
Power Director
فوٹو ایڈیٹنگ کے لیے
Snapseed
فوٹو میں کلر کوریکشن کے لیے
Adobe Lightroom
بیک گراؤنڈ ریموو کرنے کے لیے
Eraser
یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے
Tubemate
ٹورنٹ اور عام فائلز ڈاؤنلوڈنگ کے لیے
idm ( vicky bandick)
اور براؤزنگ کے لیے
Brave Browser
جبکہ فائل منیجر
Es file Explorer pro (older)
اور فونٹس کے لیے
zFont
کتابیں پڑھنے کے لیے
Anybooks
دوڑنے بھاگنے والی گیمز میں
Temple run oz
ہلکی پھلکی ویڈیو آڈیو ایڈیٹنگ کے لیے
Timbre
لوگو یا فوٹو ڈیزائن کے لیے
Canva
وال پیپرز اور رنگ ٹونز کے لیے
Zedge
گرافک ڈیزائننگ کے لیے
Pixellab
بہترین فوٹو رزلٹ کے لیے
Gcam
انگریزی کالمز کے مختصر ورژن کے لیے
DeepStash
انگریزی میں فوٹو پر ٹیکسٹ کے لیے
Geulgram
اردو شاعری ڈھونڈنے پڑھنے کے لیے
Rekhta
موبائل ٹو موبائل فائلز ٹرانسفر کرنے کے لیے
Shareme
اور ایڈز فری یوٹیوب ایک��پیرینس کے لیے
YouTube Vanced
استعمال کرتا ہوں
یہ میری ذاتی پسندیدہ ایپلیکیشنز ہیں
جو میرے ہر موبائل میں ہوتی ہیں
جن کو میں کئی سالوں سے استعمال کر رہا ہوں
اور انسے ملتی جلتی درجنوں ایپلیکیشن استعمال کرنے کے بعد انکو پھر بھی بہتر پایا ہے 👇