ہمارے دکانداروں کے پاس اپنے کاروبار کو جاری رکھنے کا واحد طریقہ یہی ہے کہ گاہک کو عزت دیں اور کسمٹر سر��س سیکھیں
سمیرا راجپوت کا بلاگ https://t.co/tPTTOp6kbI
پی آئی اے نے موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے خصوصی رعائتی کرائے متعارف کرادیے تمام اندرون ملک پروازوں پر 30 فیصد رعایت دے دی گئی جس کے بعد اندرون ملک یک طرفہ کرایہ 12،275 سے کم کرکے 8،500 جبکہ اندرون ملک دوطرفہ کرایہ24،600 سے کم کر کے 17،000 روپے کردیا گیا
@Official_PIA#PIA
کورونا سے بچاؤ کے حوالے سے جاری کردہ تمام ایس او پیزپر لازمی عمل کیے جائے۔
یاد رہے تمام کاروبار رات 10 بجے بند کرنے کے اوقات کار پہلے سے ہی متعین ہیں۔
عوام سے گزارش ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر مت نکلیں، گھر رہیں، محفوظ رہیپں۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
#COVIDー19
Info #THREAD
حکومت پنجاب کا ہوٹل،کیفے اور ریسٹورانٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی ،ریسٹورانٹ،ہوٹل اور تمام قسم کے فوڈ پوائنٹس کھانے پینے کے انتظامات صرف کھلی جگہوں پر کر سکتے ہیں۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
کھلی جگہوں پر بھی کورونا سے بچاؤ کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہو گا
ماسک پہنے،بار بار ہاتھ دھونے،بلا ضرورت کسی بھی سطح کو چھونے اور سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے جیسے ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے گاسیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
٭ پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس اور پولیس کے افسران جو صوبوں میں تعینات ہوں گے ان کے حوالے سے چیف سیکرٹری صاحبان کودو ماہ میں فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کرنا ہوگی بصورت دیگر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن خود کاروائی کرے گا۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے سول سرونٹس کارکردگی اور نظم و ضبط قواعد2020کی منظوری دے دی
٭ ان قوانین کا مقصد سول سرونٹس کی کارکردگی کو بہتر کرنا اور محکمانہ احتساب کے نظام کو شفاف اور موثر بنانا ہے۔
ان قواعد کے نمایاں خط و خال درج ذیل ہیں
@ImranKhanPTI#civilservants#PTI
٭ کسی ایسے کیس میں جہاں متعدد افسران پر الزام ہو، وہاں صرف ایک انکوائری افسر مقرر کیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد شفافیت کو یقینی بنانا اور ایک ہی کیس میں مختلف انکوائری افسران کی جانب سے مختلف فیصلوں کی شکایت کو دور کرنا ہے۔
Due to effective intervention by Govt, ex-mill price of sugar is down by Rs 20/kg within 20 days. Distribution of imported sugar at control rates & timely start of crushing season also ensured. I have asked provinces to ensure fair & swift cane payments are made to farmers.
موٹروےپرخاتون کی بےحرمتی کے افسوس ناک واقعے کے مرکزی کرداروں کو قانون کے مطابق سخت سزا ملےگی۔ملزم عابد کی گرفتاری پنجاب پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور محنت کا ثبوت ہے۔عوام کے جان ومال کاتحفظ ہمارا بنیادی فرض ہے۔ آج کی گرفتاری اس زمہ داری کی انجام دہی میں اہم قدم ہے۔