کتنا پیارا جملہ ہے حضرت عیسیٰ کا،دیکھو اپنا مال زمین میں جمع نہ کرو ،جہاں کیڑا بھی کھاتا ہے اور ڈاکا بھی پڑتا ہے،اپنا مال آسمان پر جمع کرو جہاں کیڑا کھا سکتا ہے نہ ڈاکا پڑ سکتا ہے،جہاں تمہارا مال ہوگا وہیں تمہارا دل بھی ہوگا،مال یہاں ہوگا تو جان دینے کو تیار نہیں ہوگے مگر مال اوپر ہوگا تو موت کے فرشتے کو خوش آمدید کہوگے کہ سامان تو وہاں ہے
رزق کے حصول کے لیے جدوجہد عبادت ہے، اور یہ تو ملک کی حفاظت کرتے ہیں، اور عبادت میں جان جانا شہادت نہیں؟ آپ اس چیز کو متنازعہ بنا کر صرف اپنی اصلیت دکھاتے ہیں