The notification of 90% attendance and 70% passing marks is apparently for the upcoming batches main to 2 saal mila k bhi na karpaati.Good luck juniors😭
قوم کا وہ بہادر لیڈر جس نے ہمیں لاالہ الا اللہ اور حقیقی آزادی کا مطلب سمجھایا، جس کی ساری زند��ی انسانیت اور پاکستان کو اونچا اٹھانے کے لیے وقف ہے آج اس کپتان @ImranKhanPTI کی 72ویں سالگرہ پر پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
#HappyBirthdayImranKhan