@farzanaalispark مسجدوں میں سولر سسٹم کا کام،سڑکیں اورچھوٹے بڑےڈیم تعمیر ہو چکےہیں باقی سپورٹس کمپلیکس،پارکس،کرکٹ گراؤنڈ اور گیس کے کنکشن یہ پروجیکٹ کہیں پہ بھی نظر نہیں ارہے کرک سےگیس پشاور،پنجاب اور ڈیرہ اسماعیل خان کوسپلائی ہو رہی ہےلیکن کرک کےلوگ گیس سے محروم ہیں ہسپتال ابھی اپگریڈ ہورہےہیں
وزیر داخلہ محسن نقوی کی نیوز کانفرنس
کل پاکستان کےلئے بڑا اداس دن تھا،
خود کش حملہ نے ہم سب کو ہلا دیا ہے،
کل تمام دھماکے کے بعد ہماری تمام ایجنسز ایکٹیو ہوئیں کل رات سب جاگے ہوئے تھے مختلف آپریشن چل رہے تھے
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کا ذکر کرنا ضروری ہے
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے اس وقوعہ کے ماسٹر مائنڈ اور دیگر افراد کے خلاف کاروائی کی،محسن نقوی
@CSKPOfficial جیسا کہ آپ محترم کے بارے میں سنا ہے اور دیکھتے آرہے ہیں امید ہے آپ ویسے ہی احکامات جاری کر کے لوگوں کے لیے اسانیاں پیدا فرمائیں گے تاکہ غریب لوگ صحت کار سے مکمل طور پر مستفید ہو سکیں
@CSKPOfficial محترم چیف سیکرٹری صاحب کرک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں صحت کارڈ پہ جن مریضوں کا علاج ہوتا ہے ان کو اس طرح سے فیسلٹیٹ نہیں کیا جاتا جس طرح سے کے پی حکومت کےصحت کارڈ کے حوالے سے احکامات ہیں ان کو بالکل نظر انداز کیا جارہاہےمریضوں کو خود سے ادویات خرید کرلانی پڑتی ہیں
حالانکہ صحت کارڈ پر مریض کے ایک ��ن کا خرچہ 10 ہزار روپے تک مقرر ہے لیکن ان سب کے باوجود می پور ڈریسنگ اور اینٹی بائیوٹک کا ڈاکٹر کہتے ہیں کہ آپ کو خود سے پرچیز کرنی پڑے گی
*الفاظ استعمال کرتے وقت ایسے ہی احتیاط کریں
جیسے مچھلی کھاتے وقت کانٹوں سے کرتے ہیں
کیونکہ یہ سچ ہے کانٹے تو صرف جسم کو تکلیف دیتے ہیں لیکن الفاظ دلوں کو چیر دیتے ہیں۔
@CSKPOfficial@Raufkhan96 تحصیل کرک، ضلع کرک کی مرکزی تحصیل ہے جس کی آبادی تقریباً 3,92,000 اور رقبہ 1,600 مربع کلومیٹر ہے۔
افسوس کی بات ہے کہ اتنی بڑی آبادی کے لیے صرف ایک ہی عوامی پارک موجود ہے۔
یعنی پوری تحصیل کے شہریوں کے لیے صرف ایک پارک (KDA PARK) جو سہولیات کی شدید کمی کو ظاہر کرتا ہے
@MohsinBaigMedia کیسے کیسے فلاسفر ہیں اس ملک میں آپ حیران رہ جائیں گے ان صاحب سے اگر کوئی پوچھے کہ اپ نے لاسٹ ٹائم ٹرین میں کب سفر کیا تھا تو شاید اس کو یاد ہی نہ ہو لیکن ایک لاہور شہرکےاسٹیشن کی حالت دیکھ کر جناب کہہ رہے ہیں کہ پاکستان ریلوے ترقی کی منزلیں طے کرتے ہوئےجاپان کو بھی کراس کر چکا ہے
@ImranARaja1 راجہ جی واقعی اپ کی بات صحیح ہے ان کے نام اور شکل سے لوگوں کو سچ میں گھن اتی ہےاور ایسے لوگ ڈبل شاہ تو ہو سکتے ہیں لیکن شاہ جی نہیں ہو سکتے
@fawadchaudhry صاحب کےسب کو ساتھ لیکر ایک منظم تحریک چلانے کی دیری ہےحکومت کا گھر جانا ہے پی ٹی ائی کی موجودہ قیادت میں ایساکوئی ایک بھی بندہ اس وقت سامنے نہیں ہے جوکہ کسیطرح کےاحتجاج کولیڈکرسکے یااپوزیشن جماعتوں کوساتھ لےکے چل سکے کاش خان کی بہنیں خان تک اس بارے میں کوئی مناسب پیغام پہنچاپاتیں
@fawadchaudhry فواد صاحب مجھے یقین ہے کہ عمران خان سے جیل ملاقاتوں میں اپ نے دوبارہ سے پارٹی میں اپنا کردار ادا کرنے ک��لئے پوری کوشش کی ہوگی لیکن بدقسمتی سے اپ کو ابھی تک کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی مجھے اپ کی اس بات سے 💯 فیصد اتفاق ہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں بشمول مولانا فضل الرحمٰن 1/2