کرک میں خیموں کے حالات
یہ ہے وہ شہزادے ورکرز جو گراؤنڈ پر کھڑے ہیں
پنجاب کی قیادت کو کوئی لائحہ عمل دینا چاہیے کہ کب احتجاج کے لیے نکلنا ہے کہاں کرنا ہے کیسے کرنا ہے
پاکستانیوں سے کہتا ہوں کہ عمران خان، ان کی اہلیہ، ان کی بہنیں ، ان کا بھانجا، ان کے ساتھی آپ کی خاطر جیل میں ہیں، اب آپ کا فرض ہے کہ آپ ان کی خاطر نکلیں اور پاکستان کو حقیقی آزادی دلائیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
اس ڈرافٹ میں آدھا نکتہ بھی ایسا نہیں جو غیر آئینی غیر قانونی ہو۔ اس کے علاوہ کسی فریق کی فتح یا شکست کا کوئی تاثر نہیں۔ نجانے کس بات پر یہ بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ صوبائی حکومت نےدہشت گردی کے خلاف وفاق سےتعاون کرنے پر انکار کر دیا۔ اس میں تو ایسا کچھ نہیں۔ بہت مناسب تجاویز ہیں
That crazy, entirely justified love that every Insafian who adores Imran Khan will understand - including love for his CM, Sohail Afridi.
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
میرا نام آصف بنگش ھے اور میں پاکستان تحریک انصاف کے یوتھ ونگ کا صوبائی جنرل سیکرٹری ھوں ، ابھی میری نظر سے ایک ویڈیو گزری جو مختلف اکاؤنٹ سے پوسٹ ھوئی تھی جس میں یہ دکھایا جا رہا تھا کہ میرے کہنے پہ کوئی شخص پولیس کی وردیاں تیار کر رہا تھا ، اس شخص کا چہرہ بھی ویڈیو میں چھپایا گیا تھا ، میرا اس ویڈیو اور ایسے کسی کام سے کوئی تعلق نہیں ھے اس ویڈیو کے ذریعے مجھے اور میری پارٹی اور یوتھ کے نوجوانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ھے ، ہم پر امن سیاسی لوگ ھیں اور ہماری پرامن جدوجہد ھے ، جن لوگوں نے بھی میرے خلاف یہ جھوٹا پراپوگنڈہ چلایا میں ان کے خلاف قانونی کاروائی کا حق رکھتا ھوں اور انشاءاللہ میں ضرور قانونی کاروائی کروں گا باقی ہم ہمیشہ پاکستان کے قانون اور اداروں کا احترام کرتے ہیں
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائندہ باد
آصف بنگش صوبائی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ
ایسا نہیں تھا کہ سہیل آفریدی کی رائے کچھ اور جبکہ ہماری رائے کچھ اور تھی۔ ہمیں کہا گیا کہ 72 گھنٹوں میں ایمرجنسی انگریزی میں لکھ لیتے ہیں جبکہ اردو کے مسودے سے نکال دیتے ہیں یہ تو ٹھیک بات نہیں، ہم عوام کو دھوکا نہیں دے سکتے، سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ گزری شب دو بج کر 40 منٹ پر آخری بار میں نے دوسری طرف کی مذاکراتی ٹیم سے پوچھا کہ کے پی میں دہشتگردی کا خاتمہ کرنے والے مسودہ میں دیگر جماعتوں کے ساتھ متفقہ اور مشاورت کے الفاظ شامل کر لیں حکومت نے انکار کردیا عمران کے ذاتی معالجین کی رسائی دینے کو بھی انکار کر دیا پھر وہاں بیٹھنا فضول تھا
When you consider this is the Interior Minister of a Federal Govt, hand picked by the military, detailing terms presented to a Provincial Govt on Terrorism … you begin to realise this tweet is pretty dumb.. & understand why Pakistan is in the internal security mess that it is
اسلامُ علیکم
میرا نام آصف بنگش ھے اور میں پاکستان تحریک انصاف کے یوتھ ونگ کا صوبائی جنرل سیکرٹری ھوں ، ابھی میری نظر سے ایک ویڈیو گزری جو مختلف اکاؤنٹ سے پوسٹ ھوئی تھی جس میں یہ دکھایا جا رہا تھا کہ میرے کہنے پہ کوئی شخص پولیس کی وردیاں تیار کر رہا تھا ، اس شخص کا چہرہ بھی ویڈیو میں چھپایا گیا تھا ، میرا اس ویڈیو اور ایسے کسی کام سے کوئی تعلق نہیں ھے اس ویڈیو کے ذریعے مجھے اور میری پارٹی اور یوتھ کے نوجوانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ھے ، ہم پر امن سیاسی لوگ ھیں اور ہماری پرامن جدوجہد ھے ، جن لوگوں نے بھی میرے خلاف یہ جھوٹا پراپوگنڈہ چلایا میں ان کے خلاف قانونی کاروائی کا حق رکھتا ھوں اور انشاءاللہ میں ضرور قانونی کاروائی کروں گا باقی ہم ہمیشہ پاکستان کے قانون اور اداروں کا احترام کرتے ہیں
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائندہ باد
آصف بنگش صوبائی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ
اس کلپ میں پاکستان کے پہلے فوجی حکمران اپنے خلاف اپوزیشن کو یعنی فاطمہ جناع کو پاکستان کی آزادی کی سوداگر قرار دے رہے ہیں جس فاطمہ جناع کے بھائی نے طویل جدوجہد کےبعد پاکستان بنایا تھا۔آنے والے اس روش پر قائم ہیں
نہ ان کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی
بلوچ نوجوان ایک بار پھر مذاحمت کی داستان لکھ رہے ہیں۔ تعداد میں کم ہونے کے باوجود بلوچستان کے نوجوان ہمیشہ سامنے والی صف میں رہتے ہیں۔ افسوس کے ہم ان نوجوانوں کی ہمت، شجاعت، بہادری،استقامت اور ذہانت کا صحیح فائدہ نہ اٹھا سکے اور یہ نوجوان آزادی کے 79 سال بعد بھی بنیادی حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
بلوچستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
📍صرف ایک لفظ " متفقہ " کی وجہ سے مذاکرات ناکام ہوئے ۔۔
سلمان اکرام راجہ کے مطابق ہم تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ حکومتی مسودے پر بھی راضی ہو جاتے ہم نے حکومت سے کہا کہ آپ اپنے مسودے میں لکھ دیں کہ متفقہ لائحہ عمل تو انہوں نے کہا کہ لفظ متفقہ پر ہمیں اعتراض ہے یہ ڈیل بریکر ہے ۔۔
کبھی مَرَے بلوچ، کبھی مَرَے پٹھان کبھی مَرَے کشمیری، کبھی مَرَے پنجابی کبھی مَرَے ہیں سندھی
جب تک نکلو گے تم اکیلے یوں ہی رہے گا ظلم رواں مل کے جس دن نکلو گے بن جاؤ گے اُس دن تم
آزاد! آزاد!
پاکستان!
#سر_بکف_میدان_میں#AzadPakistan
جناب پروفیسر صاحب جس ملک کا وزیر داخلہ کہے کہ سسٹم Collapse کر گیا ہے۔۔اس ملک میں سرمایہ کار آئے گا؟ اور دوسرا حکومت کس کی ہے؟ یہ لاٹھی گولی وغیرہ تو حکومتی ہتھیار ہوتے ہیں بقول کائرہ صاحب کے تشدد تو ریاست کا ہتھیار ہوتا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کی ڈاکومنٹری 🚨
8 فروری 2024 انتخابات میں بدترین دھاندلی پر BBC نیوز نے باقاعدہ طور پر ڈاکومنٹری بنائی ہے۔
ان لوگوں کے ساتھ کیا مذاکرات کرنے ہیں جنہوں نے عمران خان کا مینڈیٹ چوری کیا ہے
🚨🇵🇰 Imran Khan’s supporters are ON THE MOVE...
PTI has begun its long march toward Islamabad.
Caravans from across the province are joining the multi-day march, with organizers hoping the crowds eventually reach hundreds of thousands.
Negotiations with the government COLLAPSED, and the march is what follows...
Interior Minister Naqvi accuses Afridi of sabotaging those talks and has warned of legal action if protesters violate court orders.
PTI says the march will remain PEACEFUL and is demanding the release of Imran Khan, along with other concessions from the current government.
Writer: Samuel