@Bangash72924829@Ahmadhashmi575@hinaparvezbutt آپ دونوں کتنے پاگل ہو ، احمد بھائی خود کو اتنا بڑا خاندان کا کہتا ہے لیکن گالی سے کم بات نہیں کرتا ،
اور مریم آپ بھی اس سے کم نہیں ہو، ایک عورت دوسری عورت کے بارے میں اس طرح نہیں کہتی آپ مجھے ایک پڑی لکھی عورت لگتی ہو
@saleemspeaks2 یہ بیماری تو انہوں نے صحیح بتائی ہے
Trigeminal neuralgia تو بہت پہلے سے ہیں انکو، اسکا ثبوت بھی یہی ہے کہ انکے face کا ایک side نیچے کی طرف ہے
@Bangash72924829@Ahmadhashmi575@hinaparvezbutt ادھر تو خوب جنگ جاری ہے، آپ دونوں ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں اور اتنے خاندانوں تک پہنچ گئے ہو، آپ دونوں کو اخلاق اور تہذیب کی ضرورت ہے
@Ahmadhashmi575آپ اتنی پاکیزہ خاندان سے تو اتنی گالیاں کیوں دیتے ہوئے ایک عورت کو، خندان تو ابو جہل کا بھی یہی تا عباس کا بھی ، دونوں میں فرق تھا