ایک کمزور ذہن مخلوق نوں سعودی دفاعی معاہدہ تے ٹرمپ دا 20 نکاتی غزہ جنگ بندی منصوبہ امن دی کاوش تے حرمین شریفین دی پاسبانی لگدی آ۔
محمد حنیف صاحب نے آسان پنجابی وچ سمجھایا کہ اصل وچ سارا اسرائیل دی پاسبانی دا منصوبہ جیدے وچ ساڈے "جنے" بھی شامل ہون جا رہے ہیں۔ اے ملت دی پاسبانی نہیں ہو رہی۔ اسرائیل دی پاسبانی ہو رہی ہے۔
جس نے ہن بھی سمجھ نہ آوے تے او دسنا ضرور پلیز۔ کوئی ہور انتظام کردے آں پھر۔
ہنگامی صورتحال اور پنجاب حکومت:
وزیر اعلی مریم نواز اور پنجاب حکومت کے اعلی عہدےداران گذشتہ سال شدید سموگ کے دوران سوئٹزرلینڈ کے سفر پر نکل گئے۔ اس سال شدید ترین بارشوں اور سیلاب کے درمیان میں وہ کئی دنوں تک جاپان اور تھائی لینڈ کے دورے پر .
حکومت کبھی انسداد تجاوزات کی بات کرتی ہے اور کبھی حکومتی وزرا روڈا کی حمایت کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔
راستے سے گزرتے ہوئے اسلامی مدرسے کے ان دو بچوں کو اس ماحول میں کھاتے ہوئے دیکھا تو ان کی اجازت سے یہ تصویر لے لی۔ دونوں بھائیوں نے بتایا کہ ان کے والد مستری ہیں اور ان کو اسلامی مدرسے میں علم حاصل کرنے کے لیے داخل کیا گیا ہے۔ بچوں سے راستے میں کھانے کے بارے میں پوچھا تو بتایا کہ ہم مختلف علاقوں میں روٹی وغیرہ جمع کرکے تھک جاتے ہیں اور پھر واپسی پر ہمیں خوراک بھی اس طرح نہیں ملتی جیسے کہ ان سےزیادہ پڑھے بچوں کو ملتی ہے اور یہ کہ ہم بھوکے ہیں اس لیے استاد کی اجازت کے بغیر راستے میں کھا رہےہیں امید ہے آپ ہمارے بارے میں ہمارے مدرسے والوں کو نہیں بتائیں گے۔ بچوں نے مدرسے میں دی گئی سزاؤں کے بارے میں بتایا کہ کچھ بچے جو پڑھنا نہیں چاہتے ان کو کس طرح چھت سے لٹکایا جاتا ہے؟ اور کیا کیا سزائیں دی جاتی ہیں، وہ سن کر انسان کی سوچ اور دماغ ماؤف ہو جائے۔ہم اور تو کچھ نہیں کر سکتے مگر اسلامی مدارس کے اساتذہ سے یہ درخواست ضرور کر سکتے ہیں کہ وہ ذرا ان دنوں کے بارے میں سوچیں کہ ان کو جب ایسی سزائیں ملی تھیں، کیا وہ انسانی عمل تھا؟
اسلامی مدارس کے بچےمختلف گھروں کے دروازوں پر دستک دے کر ایک طرح سے ان کو بھیک مانگنی پڑتی ہے اور روزانہ کے حساب سے بچوں کی عزت نفس مجروح ہوتی ہے تو پھر سوال یہ ہے کہ ایسے ماحول میں پڑھنے والا بچہ عالم دین یا حافظ قرآن بن کر معاشرے اور دین کی اس طرح کی خدمت کر سکے گا جو اس سے بہتر ماحول میں پڑھنے والا عالم دین کرتا؟
مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے اکثر سیاسی علماء ارب پتی بن چکے ہیں کیا ان کے فرائض میں یہ بات نہیں شامل ہو سکتی کہ اسلامی مدارس کی فنڈنگ کریں ان بچوں کو بھیک مانگنے سے بچائیں ؟
@Matiullahjan919 I think you should do detail video on this lawyer housing society https://t.co/9vy1G1Zjm1 din bht Kuch hua Jo media ki phnch say door Raha.
نوازشریف کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ میں دن ڈیڑھ بجے دائر ہوئی۔ پندرہ منٹ بعد ہی اس پرنمبر لگ گیا اور پچیس منٹ بینچ بن گیا ۔ آدھے گھنٹے بعد سماعت شروع۔ نیب پراسیکیوٹر بن بلائے عدالت پہنچ گئے اور فرمایا کہ نوازشریف اگر وطن واپس آنا چاہتے ہیں تو نیب کو کوئی اعتراض نہیں۔