FIFA, how can you justify this? Even a blind person could see the player excluded from the VAR review. There was no offside. Iran vs. Egypt deserved a fair decision. Football deserves transparency and accountability.This is injustice & quite shameful.
#FIFA#Iran#FIFAWorldCup
Formula to beat India in T20s:
❌ No short boundaries
❌ No flat batting paradise
✅ Seaming or turning pitch
✅ Big boundaries (not IPL-sized 😏)
#IREvsIND
@sohailimrangeo Sir Pakistan Railways is operationally profitable, but overall it remains in the red because pensions payments, interest, depreciation, and other legacy costs outweigh its operating surplus.
Could you kindly confirm whether the attached "Green Corridor" Free Exit Visa notice (25 June – 25 July 2026) is an official program?
We suspect the poster may be fake and designed to lure foreigners into fraud. Please clarify its authenticity.
@MFA_Kyrgyzstan@KyrgyzE
ان کے ہاتھوں سے لُٹی باغِ رسالت ﷺ کی بہار،
جو نمازوں میں سدا پڑھتے رہے "صَلِّ عَلٰی"۔ 🥀💔🏴
کربلا ہمیں یاد دلاتی ہے کہ حق کے لیے قربانی ہی اصل کامیابی ہے۔ ⚔️🕊️
🏴🥀😢🖤
#Muharram1448#Ashura#Karbala#YaHussain#ImamHussain
کامیابی، ذہانت اور رتبہ اپنی جگہ، لیکن جو خوبصورتی اور سکون ایک نرم دل انسان میں ہوتا ہے، وہ کسی اور چیز میں نہیں مل سکتا۔ اپنے دل کو ہمیشہ دوسروں کے لیے نرم رکھیے، کیونکہ یہی انسان کی سب سے بڑی خوبی ہے۔
#KindnessMatters#SoftHeart#Humanity
While India was busy in making imaginary stories, Pakistan made history for the generations to come, how Pakistan avoided World War-III & how Pakistan rose from the ashes & emerged as a Global Peacemaker 🕊🇵🇰
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایران کے صدر کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ایرانی صدر نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔
🏑💔 بھارتی ہاکی کے کھلاڑی سندیپ سنگھ نے اپنے کیریئر میں تقریباً 110 گول کیے۔ 2006 میں ایک المناک حادثے کا شکار ہوا، موت کے منہ سے واپس آیا اور دوبارہ میدان میں اترا۔ اس کی جدوجہد کو سراہنے کے لیے بھارت نے 2018 میں اس کی زندگی پر فلم "سورما" بنا دی، جسے کروڑوں لوگوں نے دیکھا اور آج بھی سندیپ سنگھ کو قومی ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ 🇮🇳🎬
مگر ذرا اپنے گریبان میں جھانکیے...
پاکستان کے پاس سہیل عباس جیسا عظیم کھلاڑی تھا، ہے اور رہے گا۔ وہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کی ہاکی تاریخ کا سب سے بڑا پینلٹی کارنر اسپیشلسٹ مانا جاتا ہے۔
🔥 348 بین الاقوامی گول!
جی ہاں، 348 گول... ایک ایسا عالمی ریکارڈ جو آج بھی قائم ہے اور جس تک پہنچنا دنیا کے بڑے بڑے کھلاڑیوں کے لیے خواب ہے۔
2001 میں اس نے ایک ہی سال میں 100 سے زائد گول کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ جب سہیل عباس پینلٹی کارنر لینے آتا تو مخالف گول کیپر کے چہروں پر خوف صاف نظر آتا تھا۔ اس کی ڈریگ فلک بجلی کی طرح گول پوسٹ میں جا لگتی تھی۔
2002 ایشین گیمز کے طلائی تمغے سے لے کر چیمپئنز ٹرافی اور اولمپکس تک، پاکستان کی کامیابیوں کے پیچھے ایک نام بار بار سامنے آتا تھا: سہیل عباس۔
لیکن افسوس...
نہ اس پر کوئی فلم بنی۔
نہ کوئی بڑا ڈرامہ۔
نہ کوئی یادگار۔
نہ کوئی مجسمہ۔
آج کی نسل کے بہت سے نوجوان شاید اس عظیم نام سے بھی واقف نہیں۔
یہ صرف ایک کھلاڑی کو بھولنا نہیں...
یہ اپنی تاریخ کو بھولنا ہے۔
یہ اپنے اصل ہیروز کو فراموش کرنا ہے۔
ہم فلمی کرداروں اور وقتی شہرت رکھنے والوں کو تو یاد رکھتے ہیں، مگر وہ لوگ جو پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں بلند کرتے رہے، خاموشی سے نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں۔
سہیل عباس صرف ایک کھلاڑی نہیں...
وہ پاکستان ہاکی کے سنہری دور کی آخری روشن یادوں میں سے ایک ہے۔
🏑🇵🇰 سہیل عباس ہمارا فخر ہے، ہمارا ہیرو ہے، ہماری تاریخ ہے۔
اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے اصل ہیروز کو وہ مقام دینا چاہیے جس کے وہ حق دار ہیں، تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ نئی نسل جان سکے کہ دنیا کی ہاکی کا سب سے بڑا گول اسکورر پاکستانی تھا!
سہیل عباس زندہ باد!
پاکستان ہاکی زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰❤️
منقول
When Aussies 🇦🇺 ruthless pace attack kept targeting the bodies of Pakistan's 🇵🇰 batters, one after another getting injured under brutal spells..
- Later
Imran Khan 🇵🇰 handed the ball to Wasim Akram and simply said:
“Make them 🇦🇺 cry.”
What greater blessing could there be than your love and your guidance at every step of life? I am truly fortunate to have you by my side. Thank you for always being my strength, support, and inspiration.
Love you, Baba. ❤️
#HappyFathersDay