کعبے کا نام تک نہ لیا طیبہ ہی کہا
پوچھا تھا ہم سے جس نے کہ نَہْضَت کدھر کی ہے
اس کے طفیل حج بھی خدا نے کرا دیے
اصلِ مُراد حاضری اس پاک در کی ہے
امام احمد رضا خان علیہ رحمہ
صلی الله علیہ و آلہ و ��صحابہ و بارک وسلم
واصف علی واصف صاحب فرماتے ہیں:
دوست کمزور ہوجائیں تو دُشمن خودبخود طاقتور ہو جاتا ہے۔ اندرونی انتشار، بیرونی یلغار کی راہ ہموار کرتا ہے۔
میں یہ دعا نہیں کرتا کہ دشمن مر جائے، میں یہ دعا کرتا ہوں کہ دوست زندہ ہو جائیں۔
تمامی قربانیوں سے فراموشی اور وطن سے ناشناسی کا اظہار کرنے والے شکوہ گزار، اور وطن کے بارے میں نفرتیں پھیلانے والے حقدار تو اسی بات کے ہیں کہ ارضِ پاک کی مٹی انکی تدفین سے انکار کردے۔
وطن کو بُرا بھلا کہنے سے پہلے اپنا انتساب کرنا چاہیے کہ جو ذمہ داریاں ہم پر الله تعالٰی کی طرف سے اور دنیا میں بحیثیت انسان عائد ہوئی ہیں کیا وہ ہم نے ايمانداری سے نبھائی ہیں؟
رسولِ پاک ﷺ سے عقیدت کا بہترین طریق�� ان ﷺ کی ��ارگاہِ اقدس میں درود و سلام پیش کرنا ہے۔ میلادِ مصطفٰی ﷺ کی خوشیوں کو دائرہ شریعت میں مناکر اجرِ عظیم کا سبب بنائیں۔
خدا آپکو جزا دے، آمین۔
اہلِ ایمان کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
بھنگڑا ڈالنا، ہلڑبازی کرنا، میوزک چلانا، ڈھول و بینڈ بجانا، مکان وغیرہ کی چھت سے رزق تقسیم کرنا، مقابلہ بازی، سجاوٹ کے مقامات پر زن و مرد کا اختلاط اور دیگر خلافِ شریعت معاملات جنہیں رواج بنادیا گیا ہے ہرگز جائز نہیں اور اس پاک دن کی عین بے حرمتی بھی ہے۔
وڈیروں ۔جاگیر داروں اور امیروں کے جنازوں میں گڑ گڑا کر رونے والے حضرت مولانا طارق جمیل موجودہ حالات میں ناموس رسالت پر ایک لفظ نہ بول سکے ۔پر کیوں ۔۔میرا سوال ھے کیوں۔۔
کثرتِ تمسخر ایک ضرر رساں فعل ہے، یہ انسان کے دل کو مردہ کر دیتا ہے۔ مذاق انسان کو اسکی اصل سے جدا کرنے کا سبب بنتا ہے اور انسان کے کردار و شخصیت کی خود میں تدفین کر لیتا ہے۔
سب کا اپنا فعل ہے پر اتم تو یہی ہے کہ ویسے نہیں تو قائدِ ملت کے احسانات کے عوض انکے يومِ ولادت پر انہیں مغفرت کی دعاؤں کا تحفہ دیا جائے۔
خدا ہ��ارا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
حضرت آج ہم لوگ فکری و شعوری اعتبار سے اپاہج ہو چکے ہیں۔ ہم نے اپنی تاریخ کو چھوڑ دیا ہے۔ جو قومیں اپنی تاریخ کو بھول جاتی ہیں وہ تباہ ہو جاتی ہیں۔ آج ہم نے بے تُکی رسومات و رجحانات کے پیشِ نظر سرنڈر کر دیا ہے۔
ان پُرحزن حالاتِ حاضرہ کے مدِ نظر ناچیز تخیل یہی ہے کہ وہ وقت بھی دُور نہیں کہ ایسے لوگ بھی بہت گراں قدر ہوں گے جو تاریخ سے واقفیت رکھتے ہوں گے، جو بانئ وطن کو انکے اسمِ گرامی سے، یا جانتے بھی ہوں گے۔