جگر کھبی سوچنا
تُم نے تو خود کو ہی دھوکہ دیدیا
اگست 2023 سے اب تک
وہ جیل میں ھے
نہ اسکا بیان اتا ھے میڈیا پر نہ تصویر
صفِ اول کے صحافی اس کے مخالفت میں سر جھکا کر لگے ھوئے ہیں
الیکشن میں انتخابی نشان بھی چھین لیا گیا
🔻 آگے پڑھیئے
@AbidAhmedQuresh@qasimhussyn9@Shahidparvezak2
تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔"
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے.
میں تو اشاروں میں بات کرتا ہوں کیونکہ میں چاہتا ہوں میرا ملک بچا رہے
کبھی ایکس کبھی وائے کہہ کر پکارتا ہوں میں اگر شروع ہوا سچ بولنے میں تو منہ چھپانے
کی جگہ نہیں ملے گی انکو 🔥
Michigan 2020 election worker found that EVERY Military Ballot that was logged into the system had a birthday of 1/1/1900.
When she asked the election supervisor to challenge the military ballots, she replied, "We're not doing that."
The 2020 election was stolen.
🚨The Utah Senate President has an 18-year-old grandchild who has been charged with molesting a 13-year-old.
He just passed a bill that reduces child molestation sentences specifically for 18-year-olds.
پورے پنجاب سے پیڑا فورس کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔۔۔۔ان کے اہلکاروں کے گھر فری میں چلنا شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ان کے گھروں میں راشن وغیرہ سب فری جا رہا ہے۔۔۔۔یے وہی فورس ہیں جن کی تنخواہیں اور خرچے پہلے ہی ہم مہنگائی کی صورت میں پورے کرتے ہیں ایک اور ویڈیو ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔۔۔۔
🔹 مُراد سعید آپ اور دیگر رہنماؤں کو خود بھی سامنے آنا چاہیئے۔۔ تاعمر رُوپوشی تو نہیں ہو سکتی نا !
🔹مُراد سعید آپ خود سوچیں کہ اگر کل خان صاحب کی آنکھ کی طرح ان کی جان کو بھی کوئ نقصان پہنچ گیا تو کیا فائدہ ہوگا اس روپوشی کا ؟
🔹 کیا آپ خود کو معاف کر سکیں گے مُراد سعید ۔۔ ؟؟💔
مشاہد حسین درست کہہ رہے ہیں لیکن آدھی بات بتائی نوازشریف کو جنرل باجوہ نے ڈیل کرکے باہر بجھوایا تھا اس ڈیل میں اسرائیلی،امریکی، اور پاکستانی اسٹیبلیشمنٹ شامل تھی اوریہ بات بھی درست ہے وزیراعظم عمران خان کو اس ڈیل کا نہيں پتہ تھا۔ نوازشریف اور اسٹیبلیشمنٹ مل گئے تھے. اور سب نے مل کر سازش کرنے کیلئے قرآن پر حلف لیا تھا یہ بات میں اس وقت بھی کہی تھی جب لندن میں سازش کرنے کیلئے قرآن پر حلف لیا گیا تھا
@Mushahid
۹ مئی سے پہلے بھی بہت ظلم ہو رہا تھا مگر اس وقت ادارے کے اندر شاید کافی لوگ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے تھے۔ اس فالس فلیگ آپریشن کا مقصد ایسا لگتا ہے کہ ادارے کے اندر آوازوں کو خاموش کرنا تھا جھوٹے دلائل سے۔ اور اس کے بعد عدلیہ کو بھی دھمکی دی گئی تھی! #May9th_FalseFlag
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
یہ ہے پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے 266 ٹکٹ ہولڈرز کی مکمل لسٹ، کل بروز منگل سب اڈیالہ جیل پہنچ کر خان صاحب کی بہنوں کا ساتھ دیں
جو لوگ بھی کل اڈیالہ جیل نہیں جائیں گے اگلی بار کم از کم انہیں ٹکٹس نہیں ملنی چاہیئے
#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور