@araghchi Yes but you must respect the Pakistan a peace negotiator, Pakistan has play a Great Role to defend you. But last night we saw you humiliated Pakistan, what's our objectives, we are only trying to save Iran, otherwise US and Israel will take you to the stone age
Reminder;
🔴Israeli forces shot, Sarah Aziz, a 15 yo girl from city of Nablus. She was shot in her hand.
The settler in the video is saying:
"shoot her, shoot her in the head"
اسرائیلی فوج فلسطینی بچوں کو اغواء کر رہی ہے جو کہ ایک بڑا جنگی جرم ہے جبکہ عالمی برادی خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے اور نادانستہ اس جرم میں برابر کی شریک ہے
اسرائیلی فوج دن دہاڑے فلسطینی لڑکیوں کو اغواء کرکے لے جاتی ہےاُنکے لواحقین چیختے ہیں چلاتے ہیں لیکن وہ جسکو اُٹھانا چاہتے ہیں اسکو گاڑی میں ڈال کر لے جاتے ہیں
دعا کریں اللہ ان بچیوں کی حفاظت فرمائے 🤲🏼
آمین ثم آمین
حکومتی ترجمان کوثر کاظمی منہ پر ہاتھ پھیر پھیر کر انتہائی تکبرانہ انداز میں دعوٰی کررہا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے اس وقت جو کشمیری نکلے ہیں ان سے ہم نا آج مذاکرات کریں گے اور نا ہی کل ، ہم ان کے ساتھ کبھی نہیں بیٹھیں گے
پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ منتیں کر کے ، پاؤں پکڑ کر کشمیریوں سے مذاکرات کریں گے کیونکہ عوام کی طاقت کو یہ سنبھال نہیں سکیں گے
اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر کوثر کاظمی کے اس دعوے کو سنجیدگی سے لیں اور مان لیں کہ یہ مذاکرات نہیں کریں گے تو پھر کیا ان کا منصوبہ ہے کہ یہ مظفرآباد اور راولاکوٹ میں نہتے معصوم شہریوں کی لاشیں بچھائیں گے ؟ کیا یہ ملک میں آگ لگانا چاہتے ہیں؟
One of the darkest moments of our time has been captured on video,
The horrifying moment when tents sheltering displaced families in the Al-Mawasi area of Khan Yunis, southern Gaza, were struck, resulting in the deaths of hundreds of civilians,
A tragedy that should never be erased from memory, and a video the world must never forget.
جس کے پاس ذرا سا اختیار ہے وہ یہاں فرعون بنا ہوا ہے۔۔۔ اگر ہم لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں کوئی ایسا نظام نہیں بنا سکے جہاں مریضوں اور اُن کے لواحقین کی عزت نفس محفوظ ہو تو اس صوبے پر نسل در نسل حکومت کرنے والی ن لیگ کے لیے باعثِ شرم ہونا چاہئے۔