پاکستانی میڈیا پر مسلسل پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہیکہ آذادکشمیر میں سب اچھا چل رہا ہے- بازار کھُلے ہیں- تو پھر ایسے نوٹیفکیشنز کیوں جاری کئے جا رہے ہیں؟
یہ نوٹیفکیشنز نہیں ، حکمرانوں کی شکست کے کاغذات ہیں-
عوام متحد و ثابت قدم رہے- رضاکارانہ شٹرڈاؤن و پہیہ جام جاری رکھیں- ہم جلد سرخرو ہوں گے انشاء اللہ
some low-level crimes pakistani rangers did in Rawalakot only a bhooki nangi force would do
>Opened straight fires on peaceful protestors
>Stole gold from goldsmith’s shops
>Stole food & groceries from shops
🏔️🍁🇵🇰🚨- It has been confirmed that Pakistani forces have begun a food blockade of Azad Jammu Kashmir
This malicious army and state is an enemy of Azad Jammu Kashmir and operates from the same playbook as Israel.
We will give a firm response Inshallah.
آزاد کشمیر میں جاری عوامی تحریک کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ عوام اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ہر قسم کے دباؤ، اشتعال انگیزی اور مشکلات کے باوجود پرامن جدوجہد کا راستہ اختیار کیا ہوا ہے۔
بار بار ایسے حالات پیدا کیے جاتے ہیں جن سے عوام مشتعل ہوں، جذبات میں آئیں اور کوئی ایسا قدم اٹھائیں جس سے اس تحریک کو تشدد سے جوڑا جا سکے۔ کیونکہ جیسے ہی کوئی عوامی تحریک اپنے پرامن راستے سے ہٹتی ہے، اس کے جائز مطالبات پس منظر میں چلے جاتے ہیں اور اصل مسائل سے توجہ ہٹا دی جاتی ہے۔
یہ خدشہ بھی موجود ہے کہ اگر عوام کو اشتعال دلا کر تشدد کی طرف دھکیلا جائے تو پھر عالمی سطح پر یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا سکتی ہے کہ یہ لوگ پرامن شہری نہیں بلکہ امن و امان کے لیے خطرہ ہیں۔ اس کے بعد سخت اقدامات اور غیر معمولی سیکیورٹی پالیسیوں کو جواز فراہم کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
اسی لیے ضروری ہے کہ عوام اپنے جائز حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے صبر، اتحاد اور شعور کا مظاہرہ کریں۔ جو تحریک اپنے اصولوں، دلیل اور پرامن جدوجہد پر قائم رہتی ہے، اسے دبانا آسان نہیں ہوتا۔ آج آزاد کشمیر کے عوام کی سب سے بڑی طاقت ان کا اتحاد، شعور اور پرامن مزاحمت ہے، نہ کہ غصہ یا تشدد۔
حقوق کی جنگ دلیل سے جیتی جاتی ہے، ہتھیار سے نہیں۔ اور جب ایک قوم ہر اشتعال کے باوجود امن کا دامن نہیں چھوڑتی تو اس کی آواز نہ صرف مضبوط ہوتی ہے بلکہ دنیا بھی اسے زیادہ سنجیدگی سے سنتی ہے۔
🏔️🍁🇵🇰🚨- Pakistani forces begin a food blockade of Azad Jammu Kashmir
Near Dahangli Entry Point (Mirpur), all food and drink items are being confiscated from vehicles.
No vegetables, fruits, meat, or any item considered food is allowed to enter Azad Kashmir.
I can’t believe this is the same country for which our people sacrificed their lands and whose slogans our elders used to raise.
The Pakistani state is an enemy of Azad Kashmir, and no different to Israel & India. From now we consider them an enemy.
عمران خان کے دور میں سانحہ ساہیوال ہوا، بہت شور مچا، میڈیا نے بڑھ چڑھ کر مہم چلائی جو کہ اچھی بات تھی۔
ن لیگ کے دور میں چکوال میں اسی طرح کی صورتحال میں ایک گاڑی پر گولیوں کی بارش کی گئی، ایک معصوم بچی کی جان چلی گئی اور باقی زخمی ہونے کے باوجود خوش قسمتی سے بچ گئے مگر اس پر ہر طرف مکمل خاموشی ہے۔ میڈیا کو اب انصاف دلوانے میں دلچسپی کیوں نہیں ہے؟