حاجن کا سوال : جلسے پر کروڑوں روپے لگتے ہیں یہ فنڈز کہا سے آتے اور کسی موبائل کمپنی نے بھی اپکو فنڈز دیئے تھے؟؟
عمران خان کا حاجن کو جواب جب لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح کہنے والے نان بریانی پر لایا جاتا تب آپکے کروڑ روپے لگتے ہیں
جب عوام خود آتی ہے تو جلسے پر پیسے نہیں لگتے۔🔥
آخر ایک دن آپ ریٹائر ہو کر باہر چلے جائیں گے؟ میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو تھوکتے دیکھا ہے"
عمران خان نے کون سا قتل کر دیا جو اسے جیل میں رکھا ہے؟
نعیم بخاری
عمران خان جیسا کھلاڑی اور انسان دنیا میں شاید ہی کوئی ہوگا۔ انہوں نے جو خدمات سرانجام دی ہیں، اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ وہ آج کل مشکل حالات میں ہیں اور ریاستی جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ کرکٹرز ان کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔
— آسٹریلوی فاسٹ باؤلر گلین میک گراتھ
#GlennMcGrath #ImranKhan #Cricket #Pakistan #PoliticalNews
Brett Lee took a wicket of Marvan Atapattu with a 160.1 km/h delivery
The very next over, Sanath Jayasuriya smashed a 158.8 km/h delivery for six — the fastest ball ever hit for a six.
It’s from the 2003 World Cup between Australia and Sri Lanka
Here are some very cool tricks and tools to get you out of difficult situations. I think that every one of these is a winning idea except for those 2 boards zip tied and glued together. Anyone can go find 3 nails and a hammer, or a screwdriver and a couple screws. 🤣🔥🔥🔥
پاکستانی شیرنی منیشہ علی نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
گلگت بلتستان کی بیٹی نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کا قومی پرچم بلند کر دیا
پاکستان نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
انگولا میں ہونے والے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار کامیابی
پاکستان سمیت 15 ٹاپ رینکڈ ٹیموں نے ورلڈ کپ میں شرکت کی
گلگت بلتستان کی منیشہ علی نے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا
منیشہ علی نے فائنل میں انگولا کی دو مرتبہ کی افریقی چیمپئن کو شکست دے دی
منیشہ علی نے ہوم گراؤنڈ پر انگولا کی چیمپئن فائٹر کو مات دے دی
فائنل میں منیشہ علی نے دوسرے راؤنڈ میں شاندار کامیابی حاصل کی
منیشہ علی نے اسٹینڈنگ گِلّوٹین کے ذریعے حریف کو شکست دی
میرے لیڈر کا ایمان پختہ ہے۔۔یہی وہ ایمان ہے جس کے پیچھے عوام اپنی جان دینے کو تیار ہے۔۔میرا رب ہر اس تکلیف کا حساب لے گا جو ظلم کی صورت میں آپ نے خان صاحب پر کیا ہے
اداکارہ حنا بیت آبدیدہ💔
عمران خان کا پورا خاندان اغوا کر لیا گیا۔پچھلے چار سال سے کوئی بلا ایسی نہیں جس نے اس گھر کا دروازہ نہ دیکھا ہو۔ اس خاندان نے پاکستان کی بے لوث خدمت کی لیکن صلہ چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی، گرفتاریوں ، اغوا اور گھروں پر حملوں کی صورت میں مل رہا ہے