”I fell in love with her courage, her sincerity, and her flaming self respect. And it’s these things I’d believe in, even if the whole world indulged in wild suspicions that she wasn’t all she should be. I love her and it is the beginning of everything.”
🇹💞 🇦💗ℱℴ𝓇ℯ𝓋ℯ𝓇
I want to request all of my followers to follow ⬇️
Very Talented👈
Very Energetic👈
Very Well mannered👈
Patriots👈
Future Proud of Pakistan👈
👇👇
@Haidri00@Thnku_A
FOLLOW 👆 & GET IMMIDIATE FOLLOW BACK 💯
RT to encourage & PROMOTE such Hidden Heroes.
#Salute
سمندرپارپاکستانیوں کی وطن سےمحبت اور وابستگی بےمثال ہے۔وباءکےباوجودآپ نےتمام ریکارڈز توڑتےہوئےمسلسل 10 ماہ تک ماہانہ 2 ارب $ سےزائد کی ترسیلات بھجوائیں۔مارچ میں آپکی ترسیلات2.7 ارب $ تک بڑھیں جو سالِ رفتہ سے43% زیادہ ہیں۔اس سال اب تک ان میں 26% اضافہ ہوچکا ہے۔ہم آپکےشکر گزار ہیں۔
﷽
وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۱﴾
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں.
(سورہ بقرہ،آیت11)
#شعور_قرآن_حکیم
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ فَزَادَہُمُ اللّٰہُ مَرَضًا ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۢ ۬ ۙ بِمَا کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ ﴿۱۰﴾
ان کےدلوں میں بیماری تھی اللہ تعالٰی نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے انکے لئے دردناک عذاب ہے.
(سورہ بقرہ،آیت 10)
#شعور_قرآن_حکیم
﷽
یُخٰدِعُوۡنَ اللّٰہَ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ وَ ��َا یَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ؕ﴿۹﴾
وہ اللہ تعالٰی کو اور ایمان والوں کو دھوکا دیتے ہیں لیکن دراصل وہ خود اپنے آپ کو دھوکا دے رہے ہیں مگر سمجھتے نہیں ۔
(سورہ بورہ،،آیت 9)
#شعور_قرآن_حکیم
﷽
وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ بِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ مَا ہُمۡ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ۘ﴿۸﴾
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں لیکن در حقیقت وہ ایمان والے نہیں ہیں.
(سورہ بقرہ،،آیت 8)
#شعور_قرآن_حکیم
﷽
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَیۡہِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَہُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾
کافروں کو آپ کا ڈرانا یا نہ ڈرانا برابر ہے ، یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے ۔
(سورہ بقرہ،،آیت 6)
#شعور_قرآن_حکیم
﷽
اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ ٭ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵﴾
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں ۔
(سورہ بقرہ،،آیت 5)
#شعور_قرآن_حکیم
﷽
وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ وَ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُ��ۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
اورجولوگ ایمان لاتےہیں اس پر جو آپ کی طرف اتاراگیااور جو آپ سے پہلے اتاراگیا اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں.
(سورہ بقرہ،، آیت 4)
#شعور_قرآن_حکیم
﷽
الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ وَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ۙ﴿۳﴾
جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے ( مال ) میں سے خرچ کرتے ہیں ۔
(سورہ بقرہ،، آیت 3)
#شعور_قرآن_حکیم
Thank you v v v v v v v v v v v v v v v very much.
Me ap ki is karm nwazi ka words me shukriya nhi ada kr skta.
Allah tala ap ko apne Piyare HABIB SAW k sdqe hmesha slamt rkhe. Ameen sum Ameen
﷽
ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚ ۖ ۛ فِیۡہ ِۚ ۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
اس کتاب ( کے اللہ کی کتاب ہونے ) میں کوئی شک نہیں پرہیزگاروں کو راہ دکھانے والی ہے ۔
(سورة 2،،آیت نمبر2)
#��عور_قرآن_حکیم