گل ود گئ اے مختاریہ 🔥🔥
ہمیں مجبور نہ کیا جائے ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کون سا کرنل جرنل کوہاٹی گیٹ بنوں سے گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ علاقوں میں آباد کر رہا تھا۔
ہمیں ثبوت عام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے
*رپورٹر : عمران خانے کہا سیاست پی ٹی آئی کا کام ہے میری بہنوں کا کام نہیں-*
*علیمہ خان کا جواب🔥: کس کو کہا عمران خان نے ؟ انھوں نے تو کسی کو نہیں کہا یہ آپ ایجنسیوں کی خبریں پھیلا رہے ہیں*
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
کیا عورت کارڈ کھیلنے والے ان نہتی بہنوں کے لئے آواز اٹھائیں گے جنہیں بھائی کے ساتھ ملنے کی اجازت نہیں، جنہیں بار بار ٹارچر کیا گیا
یہ رینجرز اس عورت کو پروٹوکول دے رہی تھی کہ کوئی اسے میلی نظر سے نہ دیکھے اس اشرافیہ کی صاحبزادی نے کوئی بڑا جرم نہیں کیا بس بلڈی سویلین ایک سکول ٹیچر اور اس کی بیٹی کو گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا
بنوں پولیس آمن کمیٹی کے الزامات🚨🚨
ہم اسٹبلشمنٹ کی پالیسی سے تنگ آ چکےہیں، ہماری پولیس تباہ کردی گئی، چوکیاں حتم کردی گئی، کیونکہ یہ ان راستوں پر معدنیات اور دہشتگردی کا کاروبار کرتےہیں۔ ان چیزوں سے پیسا بہت کمالیا،آب اور کاروبار کرے لیکن خدارا ہمارےگھر والوں اور عوام پر رحم کرے
اہم پیغام 🚨🚨
پشتو ترجمہ
ہمیں معلوم ہے، ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کوہاٹی گیٹ بنوں سے گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ علاقوں میں آباد کیا جا رہا ہے۔ ہمیں ثبوت عام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے کہ دنیا دیکھے کہ فوج دہشت گردوں کی آباد کاری کر رہی ہے۔
بنوں پولیس