بات سنییں ۔۔۔
کھانا مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ دیکھنے میں بھی بھلا لگنا ضروری ہے پریزنٹیشن کلر ٹیکسچر اپئیرنس بھی کسی بلا کا نام ہیں
بھت پکا کہ پلیٹ میں انڈیل کے پوسٹ کرنا کہ مزیدار ہے آپ کو ہی مبارک ہو 😂
دہشتگردوں کو ہتھیار ڈالنے ہونگے یا ہم انہیں ختم کردیں گے، ترجمان پاک فوج
اس سال میں اب تک 2048 دہشتگرد مارے جا چکے ہیں، ترجمان پاک فوج
اس سال اب تک 819 پاکستانیوں کی شہادت ہو چکی ہے، ترجمان پاک فوج
پاک آرمی کے 303، پولیس اور دیگر فورسز کے 194 جوان اور 322 پاکستانی شہید ہوچکے ہیں، ترجمان پاک فوج
دہشتگردوں کی اکثریت افغانی ہیں، ترجمان پاک فوج
بلوچستان کا مسئلہ وہاں کے سردار اور ایلیٹ سردار ہیں، ترجمان پاک فوج
سردار چاہتے ہیں پاک فوج کے 1000 ارب کے بجٹ میں حصہ ملے، ترجمان پاک فوج
سردار کہتے ہیں ہمیں حصہ نہیں دو گے تو دہشتگردی کروائیں گے، ترجمان پاک فوج
کئی سردار دہشتگردی میں براہ راست ملوث ہیں، ترجمان پاک فوج
سرداروں کو لیویز فورس کی تنخواہیں چاہییں، کاروبار کے نام پر سردار ڈیزل اور منشیات سمگل کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج
ریاست نے اپنا مؤقف دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے دہشت گردوں کے لیے اب نہ کوئی رعایت ہوگی، نہ مذاکرات۔
جو قانون کی رِٹ تسلیم کرے گا وہ امن کے ساتھ چلے گا، اور جو ریاست کو چیلنج کرے گا اسے ریاستی طاقت اور قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے اب کوئی گنجائش نہیں۔
کیا یہ ہر شہری کی ذمے داری نہیں ہے کہ ہماری پہلی اور آخری پہچان پاکستانی ہو نہ کہ ہم ترجیح دیں اپنی پنجابیت، پختونیت، بلوچیت، سندھیت اور کشمیریت کو، ڈی جی آئی ایس پی آر
#DGISPR
ہم نے اپنے ملک کو ہارڈ سٹیٹ بنانا ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا مطلب ملٹری کے کنٹرول کی سٹیٹ نہیں بلکہ اس کا مطلب وہ ریاست جہاں ہر کام آئین کے مطابق ہوتا ہے اور قانون سب کے لیے یکساں ہوتا ہے۔ اس میں کوئی ایلیٹ نہیں ہوتا
#DGISPR
#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🌺اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ ؏ نبينا ﴿םבםב ) ﷺ🌺
میں تیری چاہنے والی ہوں"یاربّ"
مگر ہے یہ حسرت،
کہ جن کو تو چاہتا ہے،
مجھ کو بھی ویسا کر دے♥️🤲🏻
آمین یا رب العالمین🥀
#جمعة_مباركة