ڈاکٹر اسامہ جمیل, ایک PhD سکالر تھا!!
ایک PhD سکالر کو کتنا ٹائم لگتا ہے یہاں تک پہنچنے میں, لیکن FA پاس جو گدھوں کی طرح دوڑے لگا کر آتا ہے اور طاقت کے نشے میں, قومی ہیروز کو, لیڈرز کو اور PhD سکالرز کچل دیتا ہے!!
پاکستانیوں آج اسامہ جمیل اور کل آپ بھی ہوسکتے ہیں💔
عمران خان سزا یافتہ ہے۔ نا اہل ہے۔ فرد واحد ڈکٹیٹر ہے : شیر افضل مروت۔
مجھ پر شیر افضل مروت کے بہت احسانات ہیں۔ جنید اکبر
مطلب یہ کہ اپ سب لوگوں پر خان کے احسانات نہیں ہیں ۔۔۔جنہوں نے اپ لوگوں کو ایم پی اے ایم این اے س اور سینیٹرز بنایا 💔
جنید اکبر نے ابھی شیر افضل مروت کے بارے میں کہا کہ ان کے مجھ پر بہت احسانات تھے، ہم ان کے ساتھ فاصلے کم کر رہے تھے، اور جب میں قید تھا تو سب سے زیادہ آواز انہوں نے اٹھائی
لیکن سیاست اگر صرف ذاتی احسانات، تعلقات اور وقتی فائدوں کا نام بن جائے تو پھر نظریہ، اصول اور اجتماعی مفاد ایک کھوکھلا نعرہ بن کر رہ جاتا ہے خاص طور پر ایسی جماعت میں جو خود کو ایک نظریاتی تحریک کہتی ہو، وہاں فیصلے اس بنیاد پر نہیں ہوتے کہ کس نے میرے لیے کیا کہا، بلکہ اس بنیاد پر ہوتے ہیں کہ کس نے تحریک اور اس کے مرکز کو کتنا فائدہ یا نقصان پہنچایا
اگر آج بھی یہ سوچ موجود تھی کہ شیر افضل مروت کے ساتھ فاصلے کم کیے جائیں، تو پھر یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ یہی وہ شخص ہے جس نے عمران خان کی بہنوں کے بارے میں نہایت نامناسب زبان استعمال کی، انہیں فسادن عورتیں کہا، پارٹی توڑنے کے الزامات لگائے، اور ایسے کئیں جملے بولے جو کسی سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ذاتی حملے کے زمرے میں آتے ہیں
یہ بھی حقیقت ہے کہ شیر افضل مروت کوئی پہلے سے قومی سطح کا قدآور نام نہیں تھا ایک گلی محلے کے وکیل کو قومی شناخت، پلیٹ فارم اور پہچان عمران خان کی سیاست نے دی پورا پاکستان اسے اسی نسبت سے جاننے لگا مگر بدلے میں اسی شخص نے نہ صرف خاندان پر حملے کیے بلکہ عمران خان کو نااہل تک کہا
اور جہاں تک آواز اٹھانے کی بات ہے، تو یہ کوئی ذاتی احسان نہیں تھا، اگر ان کی آواز اثر رکھتی تھی تو اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ اس آواز کے پیچھے عمران خان کا نام، مقبولیت اور تحریک کی طاقت کھڑی تھی۔ ورنہ آپ کی قید کے دنوں میں صرف ایک شخص نے نہیں، لاکھوں کارکن، سپورٹرز اور بے نام لوگ بھی آواز اٹھا رہے تھے فرق صرف یہ تھا کہ ان کے پاس مائیک نہیں تھا، مگر وفاداری ضرور تھی
ڈوگر کورٹ: انصاف کا قتل عام!
انصاف نہیں، محض سہولت کاری!
چیف جسٹس ڈوگر کے ہاتھوں عمران خان کے حصول انصاف کی راہ میں مارا گیا ایک اور شب خون۔
عدالتیں اب قانون کے مطابق نہیں بلکہ 'آرڈرز' پر چلتی ہیں۔
مانو کہ حلف قرآن پر ہاتھ رکھ کر نہیں خود کو ملنے والی مراعات پر رکھکر اٹھایا ہو۔
#ShameOnJudges
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
شیر افضل مروت نے عمران خان کو سزائے یافتہ کہا ہے جو کہ صرف مخالفین کہتے ہیں۔
اس لئے ہم نگران چیئرمین اور سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شخص کی پارٹی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی جائے
@BarristerGohar@salmanAraja
نہ کسی پیشی کا کوئی نوٹس موصول ہوا نہ ہی وکیل کے ذریعے کوئی اطلاع ملی، سماعت بھی ہوگئی اور مجھے غیرحاضر بھی قرار دے کر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
یہ ہے پاکستان میں عدالتوں کا حال!
یہ ہے انصاف کا معیار
علی امین گنڈاپور کا یہ بیان پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے کہ اُس نے اپنی مرضی سے استعفیٰ دیا تھا۔ پھر شیر افضل مروت کون ہوتا گنڈاپور کے استعفے کے خلاف درخواست دائر کرنے والا وہ بھی آج اتنے عرصے بعد؟
لگتا ہے سائفر پبلک ہونے کے بعد پریشر برداشت نہیں ہو رہا جو یہ بھونڈی حرکت کی گئی ہے۔
نادیہ خٹک سے بدتمیزی کا واقعہ پیش آنے کے بعد سلمان اکرم راجہ آج نادیہ خٹک کے گھر گئے
سلمان اکرم راجہ کا یہ ایک انتہائی اہم قدم تھا جس سے پیغام دیا گیا کہ پارٹی کی خواتین ہی پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں
🚨 نادیہ خٹک کے ساتھ دوران پریس کانفرنس ایسا کیا ہوا، نادیہ خٹک رو پڑیں
جب کوئی نہیں آتا میں آتی ہوں، جب یہ سب آتے ہیں خاتون کو پیچھے چھڑکتے ہیں، میں عمران خان کے لیے آئی تھی مجھے دھکے دے کہ پیچھے کیا گیا، مردوں کو بھی سب خواتین کی عزت کرنی چاہیے، نادیہ خٹک
🚨 خیبرپختونخوا کے منتخب نمائندوں کی توہین کی جا رہی ہے اپنے گھر کو پہلے ٹھیک کرو ، پہلے اپنے ملک کے ساتھ مخلص ہو جاؤ پھر دنیا میں امن کے لیے نکلنا
علیمہ خان
”جو ظلم و جبر اور فسطائیت عمران خان کی بہنوں، تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور صوبائی کابینہ کے ساتھ کیا گیا، اس ظلم کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کل خیبرپختونخوا ہائوس میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔“- وزیرِ اعلیٰ- @SohailAfridiISF
🚨اہم ترین
انہوں نے مجھے گرفتار کر لیا تھا ان سے غلطی ہو گئی یو گی جو مجھے چھوڑ دیا میں نے کئی بار کہا مجھے گرفتار کر لو دوسری گاڑی میں ایم این اے گرفتار تھے۔
علیمہ خان