لانگ مارچ نکالنا بچوں کا کام نہیں۔
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ ملتوی کردیا، 4 اکتوبر کو پشاور سے صوابی پہنچنے کا اعلان۔
کہاں مر گئے وہ حضرات جو صبح سے میری بات کو جھوٹ قرار دے رہے تھے؟ بےشرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
عطا تاڑر کو بھیجا گیا جاکر ایسے پریس کانفرنس کرو جس سے پی ٹی آئی کے لوگوں کو اکسایا جاسکے
لیکن ان کو یہ معلوم نہیں پی ٹی آئی کے ہر ورکر عہدے داروں پر چار سال سے ظلم کر رہے ہو
اب وہ سمجھ دار ہو گئے آپ لوگوں کی ہر گندی سازش کو سمجھ کر ناکام بناتے ہے
عمران خان زندہ باد ✌️
چارسدہ پہنچنے پر عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی کا تاریخی استقبال، ہزاروں کی تعداد میں لوگ استقبال کیلئے نکل آئے، یہ واضح پیغام ہے ان لوگوں کیلئے جو لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں!!!✌️❤️
لانگ مارچ موخر کرنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے۔ جو بھی مشاورت ہوگی اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا