@ImranRiazKhan ان کو اغوا کیے جانا غلط تو ہے لیکن یہ سبق ضرور ہے فوجی ٹاؤٹس کے لیے۔بڑے مولوی صاحب تحریک انصاف انقلاب نہ لانے والے اور ناچنے والیوں کے طنے دیا کرتے تھے۔ ان کے چیلے نظر ہی نہیں ائے۔ پہلے ہی دن سب نے باجماعت لا تعلقی کر دی۔ ان کو سمجھ تو ائی ہوگی کہ انقلاب کون لاتا ہے
@pasha_samina پاکستانیوں کا نہ نکلنا کسی سٹریٹجی کا حصہ نہیں ہے۔کاغذ فوجیں اپ کو ہمیشہ اپنے حق کے لیے نکلنے سے روکتی۔ جن لوگوں میں غیرت ہے وہ نکلتے ہیں جان کی پرواہ کیے بغیر۔ ہم پاکستانیوں کے خون میں غیرت کا ایک قطرہ بھی نہیں ہے۔ یہ نہ کہیں کہ سٹریٹجی ہے یہ کہیں غیرت نہیں ہے
@enkidureborn اس کو کوئی بتائے بندر کی طرح کرتب نہ دکھا۔ اس کو وزیراعلی عمران خان نے کرتب دکھانے کے لیے نہیں عمران خان کی رہائی کے لیے بنایا تھا۔جس مقصد کے لیے وزیراعلی بنے ہو اس مقصد کا کیا ہوا
@Kasim_Khan_1999@UN@ImranKhanPTI As a. Pakistani I am ashamed that you had to do it. It should have been us, us the Pakistani public who Imran Khan sacrificed everything for, fighting for him.
Since we are are cowards, we support your battle from The comfort of our homes
@enkidureborn پاکستانی فوج کی دیدہ دلیری ہماری خاموشی کی وجہ سے ہے۔ جیسے مرشد رحمت اللہ علیہ نے فرمایا جس دن ہم نے خوف کے بت توڑے یہ پتلون چھوڑ کے بھاگنے والے ہیں