🇵🇰 Imran Khan's last sister still outside prison has a warning: if anyone claims he's cut a deal with the government, DON'T believe it.
Rubina Khan says her brother has been held in total isolation since December 2, 2025, while her 3 sisters sit behind bars.
With deal rumors swirling, she says it would be "very convenient" for someone to announce one on his behalf while all 3 are locked up.
She also accuses the government of trying to kill him behind bars by withholding urgent medical treatment, despite an August Supreme Court order to move him to hospital.
Until the family can actually see him, she won't trust anyone claiming to speak for him.
Source: Rubina Khan (FB) / Writer: Julie
میں نے سنا یہاں کسی نے کہا کہ کلٹ آ گیا ہے کلٹ پورے ملک میں نہیں پھیلے ہوتے کلٹ کسی رائیونڈ میں خیمہ لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں کوئی گڑھی خدا بخش میں قبروں پہ بیٹھے ہوتے ہیں آپ اپنے گھروں میں جا کر دیکھیں وہاں سارے کلٹ گھسے ہوئے ہیں ، کسی نے لقمہ دیا ساری بیویاں ، دن کو جس کلٹ کو برا بھلا کہتے ہو رات کو اسی کلٹ کے ساتھ سوتے ہو ( اپنے بچوں کے ساتھ ) ! مطیع اللہ جان ۔۔
حسنین اپنی بہادری کو کندھے پے رکھ کے نہیں چلاتا تھا۔ خاموشی سے جاکے وہاں کھڑا ہوجاتا تھا جہاں سے قافلے نے گزرنا ہوتا تھا۔ اس لیے اتنے عرصہ باہر بچا رہ گیا۔ سلنسر والی گن تھا، انھیں احساس نہیں ہوا۔
مگر جیسے میں کہتا رہتا ہوں، اگر آپ سچ بولو گے تو چاہے جتنی نفاست سے بولو، جتنا "سر سر" کرو، ایک ٹائم آئے گا یہ آپ کا گلا پکڑیں گے۔ پھر بھی نہ ڈرے تو گھر والوں کا پکڑیں گے۔
سچ بولنا نہ بولنا آپ کا فیصلہ ہے۔ مگر اتنی بات صاف ہے کہ
either you surrender or you fight for your freedom till death
ارشد شریف زندہ باد
@Husnainrafique_ _
پراڈو والے کو پولیس اہلکار نے پکڑ رکھا ہے اور پٹرول پمپ کا ملازم اسے تھپڑ مار رہا ہے۔ یہ انصاف نہیں وحشیوں کے معاشرے میں داد سمیٹی جارہی ہے۔ اچھے بھلے لوگ کہہ رہے ہیں سکوٹی والی لڑکی کو مارنے والے وکیل کا اردگرد کھڑے لوگوں کو منہ توڑ دینا چاہیے تھا۔ نہیں بھائی یہ اکیسویں صدی ہے اور یہ بھی انصاف نہیں ہے۔ ایک بزرگ سکول ٹیچر کو ہتھکڑیاں لگا کر کھڑا رکھا گیا ہے اور فوجی جرنیل کی خواہش پر وزیراعلی بننے والی خاتون اسکے منہ پر جوتے مارنے کی خواہش کا اظہار کررہی ہے۔
یہ سب پولیس مقابلے ، یہ جوتے مارنے کی خواہش یہ تھپڑ کے جواب میں تھپڑ ؟ یہ “ فوری انصاف “ یہ سب کیا ہے؟ یہ آپ اور ہم جیسے ذہنی بیماروں سے داد سیمٹی جارہی ہے۔ یہ اس یتیم یہو معاشرے کی حالت زار ہے جہاں انصاف ، قانون ، سسٹم اور ٹرائل کے نام پر یہی سب کچھ بچا ہے۔المیہ در المیہ کہ ہم سب جذبات کی رو میں بہہ کر کبھی نا کبھی ایسی سوچ کی داد دے بیٹھتے ہیں۔ اور چونکہ ہماری جو پست حالت معاشی ، سیاسی اور معاشرتی ہے وہی ذہنی بھی ہے۔
دنیا کے کسی ترقی یافتہ ملک میں ایسا “ فوری انصاف” نہیں ہوتا۔ لوگوں کو پولیس سے لیکر عدالت تک ہر چیز پر اعتماد ہے۔ کسی دوسرے کو ہاتھ لگاتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ سزا الگ ہوگی چوٹ سے لیکر “ نفسیاتی ٹراما “ کا بھی ہرجانہ الگ دینا پڑے گا۔ یہ پولیس مقابلے ، یہ فوری انصاف یہ ذہنی مریضوں کے معاشرے میں ایسی واہ واہ صرف دنیا کے بدترین اور ناکام ترین معاشروں میں ہے۔
مجھے اک عجیب سا خواب اتا ہے
میں اپنی امی سے کہتی ہوں کہ میں عمرے پر جاتی ہوں تو میری امی نے کہا کہ تم Mehrum کے ساتھ جاتی ۔۔ یہ کتنا عجیب مائنڈ سیٹ ہے ۔۔ اور یہ لازمی نہی ہے ۔
پہلے تو پڑھیے أَسْتَغْفِرُ ٱللَّٰهَ ۔۔ اس مائنڈ سیٹ پر جس میں وہ کہ رہی ہے کہ عمرے پر جانے کیلے محرم رشتے کی ضرورت نہی ہے ۔
اب اس پر زبردست جواب دیا ہے اس نوجوان نے جو ہماری انکھیں کھولنے کیلے کافی ہے ۔۔
نوجوان کا حلیہ بھی اسلامی نہی ہے بڑی داڑھی بھی نہی ہے مفتی یا دینی مدرسے سے پڑھا ہوا بھی نہی ہے ۔۔ مگر اتنا دین سبکو معلوم ہو کہ کسی لبرل کو ائینہ دیکھا سکیں ۔۔
@shafqatmm1 اس بات میں ذرا برار شک نیں کہ یہ پہلے کہ صفای اور صف بندیاں ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ غزوہ ہند عوام نے ہی لڑنی ہے اور اٹک کا دریا انہی کہ خون سے رنگا جاے گا۔اور شاہد وہی ہماری حقیقی آزادی کا دن ہو ۔یہ جنگ بہت لمبی ہے۔سدھر جایں ورنہ ہمیں ختم کر کہ نئ قوم پیدا کر دی جاے گی ۔
اب پتہ چلا آزادی کس قدر مشکل چیز ہے ؟ صدیوں کا سفر لگتا ہے پھر کہیں جا کر انسانی معاشروں سے ظلم کا آسیب اترتا ہے۔
کئی نسلیں ذلیل اور برباد ہونے کے بعد کہیں جا کر کسی بچے کو عزت اور محبت ملتی ہے اور وہ بھی تب، جب کوئی نسل اپنی اولاد کے لیے قربانی دینے کھڑی ہو جائے۔
فروری 2026 کی سپیس KPK پر قبضہ اس پوری سپیس میں آپ کو محرکات سازش اور گورنر راج کے لگنے کے بعد ہونے والے نتائج سننے کو ملیں گے۔ مگر حیرانی اس بات کی ہے کہ یہ سپیس گورنر راج لگنے سے 8 ماہ پہلے کی ہے۔ ٹھیک اسی طرح جیسے رجیم چینج سے 2 سال پہلے سازش کو بینقاب کیا تھا۔
@5G_Markhor 🫡
Multiple PTI workers have been injured—several in critical condition—after Khyber Bara police fired directly at peaceful protesters.
Asim Munir’s military-backed regime and its handlers are using live ammunition against peaceful demonstrations to protect their power. For four years since the regime change, anyone taking to the streets in peaceful protest has been met with direct gunfire.
Never in Pakistan’s history have live bullets been fired directly at peaceful demonstrators within their own country. The violent crackdown is a war for personal power that comes at the direct expense of the nation.
#FascismUnderAsimLaw
@amnesty@BBCWorld@UN@SkyNews@AJEnglish@UNHumanRights
The tyrannical crooks in charge of Pakistan continue to dismantle democracy, now arresting the elected chief minister of KPK.
The world must see what’s happening. Repeated disgraceful and cowardly acts from Munir to stifle the voice of the people to cling onto power.
Disgraceful .