ٹائم اردو کا ٹوئٹر پہ سنہرا دور 2012 سے 2019 تک کس کس کو یاد ہے؟ 😍
آپ کب سے ٹائم اردو کو فالو کر رہے ہیں؟ 🤔
ٹائم اردو کی کوئی یادگار ٹویٹ جو آپ کو ابھی تک یاد ہے؟ 🤗
ٹائم اردو کا ٹوئٹر پہ سنہرا دور 2012 سے 2019 تک کس کس کو یاد ہے؟ 😍
آپ کب سے ٹائم اردو کو فالو کر رہے ہیں؟ 🤔
ٹائم اردو کی کوئی یادگار ٹویٹ جو آپ کو ابھی تک یاد ہے؟ 🤗
My ghazal on Gödel's theorem*.
रोज़ बनता और बिखरता है जहाँ
है जो दुनिया में, मुकम्मल है कहाँ
सब सवालों के कहाँ मिलते हैं हल
कुछ अयाँ दुनिया में है, तो कुछ निहां
इस ज़मीँ के और ज़माँ के राज़ अजब
सच हैं, माना हैं, पे साबित हैं कहाँ
ये मशीनी ज़ेहन की मौजूदगी
किस तरफ दुनिया ये आखिर हैं र-वाँ
--शम्स उर रहमान अलवी
روز بنتا اور بکھرتا ہے جہاں
ہے جو دنیا میں مکمل ہے کہاں
سب سوالوں کے کہاں ملتے ہیں حل
کچھ عیاں دنیا میں ہے تو کچھ نہاں
اس زمیں کے اور زماں کے راز عجب
سچ ہیں، مانا ہیں پہ ثابت ہیں کہاں
یہ مشینی ذہن کی موجودگی
کس طرف دنیا یہ آخر ہے رواں .
شمس الرحمن علوی
Roz banta aur bikharta hai jahaa.n
Hai jo dunia mein, mukammal hai kahaa.n
Sab sawaalo.n ke kahaa.n milte hain hal
Kuchh ayaa.n dunia mein hai, to kuchh nihaa.n
is zamee.n ke aur zamaa.n ke raaz ajab
sach hain, maana hain pa(r) saabit hain kahaa.n
ye mashini zehen ki maujoodgi
kis taraf duniya ye aakhir hai ravaa.n
--Shams Ur Rehman Alavi
Godel's theorem of incompleteness as we know is well known in mathematics. However, the thought had stayed with me--known but not proved.
[ayaa.n=visible, known]
[nihaa.n=hidden]
[ravaa.n=moving]
#Poetry #Urdu #Ghazal #ShamsUrRehmanAlavi #UrduPoetry #Mathematics #Theorem #PoetryOnMathematics #PoetryOnTheorem #UrduPoetryonAI #ArtificialIntelligence
یوں لگا جیسے ایک احساس کا دریا ہو جو مجھے اپنی موجوں میں بہائے لے کر جا رہا ہو۔ اس کتاب کی نظمیں ��چی، سادہ اور دل سے تحریر کردہ ہیں۔ آپ بھی ضرور پڑھیں اور شاعرہ @mnMalhi کو اپنی رائے سے آگاہ کیجیے۔ 🌸
ٹائم اردو کے مداحوں کو آداب،
کچھ عرصہ قبل، ٹویٹر کی ایک بہت اچھی رفیق، رمیزہ نسیم نے اپنی شاعری پر مبنی کتاب بھیجی جو کہ میں ذاتی اور معاشی مصروفیت کی بنا پر مطالعہ نہ کر سکا۔ مگر اس ویکنڈ پہ جب کتاب بینی شروع کی تو میں اس میں موجود نظموں کے سحر میں مبتلا ہوگیا۔