@panadollxtra ان للہ و ان علیہ راجعون
بیشک ہر شے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
اور اسکو بھی:
جو موت کا مزاق اڑانے والے، ظالم اور جابر کو جو دوسروں کی موت کا جھوٹا ساماں بناتا ہے۔
کیوں کہ موت زندگی عزت ذلت اللہ کے حکم سے ہے۔
اور فرعون اور اس کے حامیوں کی سوچ اس کے الٹ ہوتی ہے
@RebelByThought انکوائری والی ویڈیو لیک کیوں ہوئ ہے
نرسوں کو قصوروار کیوں ٹھہرا رہے ہیں۔ کیا:
1. نرسوں کو ایمرجنسی کے لیے تربیت دی گئی تھی؟ 2. عمارت میں حرارت یا دھواں محسوس کرنے والے آلات نصب تھے؟3 عمارت آگ سے بچاؤ کے اصولوں کے مطابق بنی تھی؟
اگر نہیں، تو پھر غلطی صرف نرسوں کیوں؟
@alitanoli889 جی کریمنل کارروائی نچلے درجے کے ڈاکٹروں یا ملازمین کے خلاف نہیں، بلکہ پمز کی اعلیٰ ترین قیادت کے خلاف ہونی چاہیے۔
*وجہ:* انہیں اعلیٰ مراعات اور بہترین تنخواہیں اسی لیے دی جاتی ہیں کہ وہ نظام کی ذمہ داری لیں اور اگر کہیں کوتاہی سے نقصان ہو تو عبرت کے لیے انہی کا احتساب کیا جائے۔
@DrKhan_Shuaib Nice way to understand in a process to learn the difference of each from event to workshop, seminar, collocuium, Annual meeting, symposium, world congress and confrence
@elonmusk Almost all Global news media spreads disinformation, exacerbating:
- Environmental crisis
- Systemic racism
- Human rights abuses
- Violence
Collective action and policy changes are vital for global stability and well-being.