وزیراعظم کے مشیر حذیفہ رحمن کا ہمارے دوست منیب فاروق کے ٹی وی شو میں کہنا تھا پچھلے تین چار سالوں میں وزیراعظم اس لیے کوئی بڑا تعمیراتی کام نہیں کر سکے کہ انہیں فنڈز کی کمی ہے۔۔پیسے نہیں ہیں۔
میرا اس شو میں جواب تھا کل ہی سی ڈی اے نے اپنا سالانہ بجٹ 152 ارب روپے منظور کیا۔ پچھلے سال 90 ارب بجٹ تھا۔ اس سال 62 ارب روپے بڑھا دیا۔
24 کلومیٹر کے چھوٹے سے شہر کے لیے 152 ارب کہاں سے آیا اور حیرانی ہے اتنا پیسہ کہاں خرچ ہوگا؟ دیکھا جائے تو اسلام آباد کے ایک ایک کلومیٹر پر چھ چھ ارب روپے رکھا گیا ہے۔ ہائے کوئی ایسا پاکستانی شہر ؟
اس سے بڑی عجب بات تو یہ ہے وزیرداخلہ محسن نقوی کے ماتحت ادارے کے پاس تو اس چھوٹے سے شہر کو اکھاڑنے کھودنے کے لیے 152 ارب روپے ہیں لیکن ملک کے وزیراعظم کے پاس ایک دھیلا بھی نہیں۔۔ کہ وہ چلڈرن ہسپتال پمز کی نئی بلڈنگ تعمیر کرا پاتے ؟
کمال است۔۔ کامریڈ 😎
@CMShehbaz@muneebfaruqpak@ShafiJanPTI
· شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام وقت اور حالات سے بالاتر ہو کر ایک ابدی حقیقت بن چکا ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ آئندہ نسلیں ایک خوشحال پاکستان میں سانس لیں، تو ہمیں شخصیات کے سحر سے نکل کر نظام بدلو پاکستان بدلو کے نظریے پر عمل کرنا ہوگا۔
#چہرے_نہیں_نظام_بدلو
الہدایہ کینیڈا 2026 کے کامیاب انعقاد پر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فکر انگیز خطابات، خواتین و حضرات کی بھرپور شرکت اور مثالی انتظامات پر منہاج القرآں انٹرنیشنل نارتھ امریکہ و کینیڈا کے جملہ منتظمین کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#AlHidayah2026
محرم سفید لباس کو سیاہ لباس میں تبدیل کرنے کا نام نہیں بلکہ سیاہ کردار کو سفید کردار میں بدلنے۔ فاسق و فاجر، ظالم و جابر، بد دیانت، خائن، شرابی، بد معاش کی بیعت سے انکار کا نام ہے۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا#Ashura
A delegation from the World Bank, Washington DC. Headquarter visited Minhaj University Lahore, where they were warmly received by Prof. Dr. Khurram Shahzad, Registrar; Prof. Dr. Javaid Iqbal, Dean, Faculty of Allied & Applied Health Sciences; Prof. Dr. Fakhur Ul Haq Noori, Dean, Faculty of Languages; Dr. Yasir Ali Khan, Head of the School of Political Science & History; along with other senior university officials.
The delegation led by Mr. Frederico Ferreira Fonseca Pedroso, delegation including Ms. Rubina Geizla Quamber and Mr. Muhammad Bilal Paracha.
#MinhajUniversityLahore #WorldBank #InternationalCollaboration #AcademicExcellence #HigherEducation #GlobalEngagement #MUL
خریدتے وقت ٹیکس دے دیا ہے، اب کونسا ئیکس؟
حکومت ہوش کے ناخن لے، لاچار غریب عوام پر دھوپ ہم نہ گرائے:
چوہدری قمر عباس دھول صدر PAT جنوبی پنجاب
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان#Pakistan