Passionate about farming; corn, rice, potatoes, sugarcane & wheat. Interest in politics, cricket & food. Member of #PTIFamily on twitter since 2009. #Insafian
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
جس نے پوری قوم کے لیے ہسپتال بنائے جہاں مہنگا ترین علاج مفت دستیاب ہے، آج اسی شخص کو اس ملک میں ہسپتال میسر نہیں. یہ پورے پاکستان کے لیے شرم کا باعث ہے.
#ImranKhanHealthEmergency
Why is Imran Khan’s health such a confidential issue. Why can’t the authorities let his doctors see him with full public knowledge.
In 78 years of our existence never seen such draconian rule where the most popular leader cannot even see his own doctors.
Human Rights Organisations both local & international plus others need to raise the issue more aggressively than before.
عمران خان جیل میں مر رہا ہے۔
لیکن اس کے نام پر اسمبلی کی کرسیوں پر براجمان جونکوں کو عمران خان کی صحت سے زیادہ اس کی زندگی سے زیادہ اسمبلی کی کرسی، جھنڈے والی گاڑی اور بلو پاسپورٹ پیارے ہیں۔ ورنہ ہونا تو یہ چاہئے تھا جیسے خبر آئی یہ کھنبے فورا استعفے دیتے اور سڑکوں پر نکل آتے ۔
اللہ کی امان میں رہو عمران خان 💔
عمران خان کی صحت کی متعلق کافی تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں، ان کی صحت سخت خراب ہے، قوم کے لیڈر کے ساتھ یہ ظالمانہ رویہ انتہائی افسوسناک ہے ان کو جلد از جلد بہترین علاج مہیا کیا جائے
علیمہ خانم خاموش نہیں خاموشی سے دیکھ رہی ہیں کہ کیسے عمران خان کی قید تنہائی ، سختیوں اور ہسپتال نہ لیجانے کا ذمہ دار انہیں ٹھہرانے کی ہوا بنائی جارہی ہے۔
علیمہ خانم کا قصور تحریری ضمانت نہ دینا نہیں ہے۔ علیمہ خانم کا قصور عمران خان کا پیغام من و عن پہچانا ، سہیل آفریدی کا ریلیوں کا بند کیا گیا سلسلہ شروع کرنا اور سخت سے سخت حالات میں اڈیالہ جانا ہے۔
🚨I’ve been saying in my interviews about Imran Khan’s recently developed blood pressure issue. It’s extremely concerning and complete clarity needs to be provided asap at the very least.
we're starting Ayat-e-Kareema for IK's health, you're all requested to participate and encourage others too. This is the least we can do for our leader.
May Allah make things easy for Imran Khan, keep him safe and grant him a long healthy life.
آپ نے اصل صورتحال دیکھنی ہو تو تمام منتخب نمائندوں کے سوشل میڈیا پیجز پر جاکر دیکھیں کہ پچھلے دو سالوں میں انہوں نے کتنی دفعہ عمران خان کی رہائی بارے پریس کانفرنسسز،ویڈیو پیغام یا عام سوشل میڈیا پوسٹ کئے ہیں،اگر آپ میں عقل و فہم ہے تو آپ مسلے کی جڑ تک پہنچ جائینگے۔
ابھی اطلاع موصول ہوئی ہے عمران خان کی صحت کے حوالے سے آج رات پارٹی کا ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا ہے وزیراعلی کی طرف سے۔
جس میں جلد کال دینے کے حوالے سے مشاورت ہو گی۔
Shaukat Khanum sahiba’s concern about Imran Khan was so right when she said:
"Mujhe is ki bari fikar hai, ye bara seedha hai, har kisi par bhi trust kar leta hai, ye tou rul jayega" 💔