🚨 **لاہور میں انسانیت شرمسار — دو معصوم مائیں پولیس حراست میں جاں بحق!** 🚨
اسے شیئر کریں — شاید کسی کی نظر پڑے اور انصاف مل جائے! 🤲
لاہور میں 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ — دونوں چھوٹے بچوں کی مائیں — بازار میں پنسلیں بیچ کر گھر کا چولہا جلاتی تھیں۔ شام کو گھر نہ لوٹیں تو گھر والوں نے تلاش شروع کی۔ ساری رات پولیس اسٹیشن میں رہیں — **صبح گھر والوں سے فون پر بات بھی ہوئی — بچیاں زندہ تھیں۔**
چند گھنٹوں بعد خبر آئی — **"جناح ہسپتال آ جاؤ، بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔**
جب ماں لاش دیکھنے پہنچی تو **جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔** وہ ماں جس نے صبح اپنی بچی کی آواز سنی تھی — شام کو اسی بچی کی لاش پر تشدد کے نشان دیکھ رہی تھی!
چوری کی جس FIR میں گرفتار کیا — **اس FIR میں ان کا نام تک نہیں تھا!**
ظلم کی انتہا یہ کہ لاشیں پولیس کی تحویل میں رہیں اور **آخری رسومات کے لیے اتنا کم وقت دیا گیا کہ سوگوار خاندان ٹھیک سے اپنی بچیوں کو الوداع بھی نہ کہہ سکا!** ایک ماں کا حق بھی نہ دیا گیا کہ وہ اپنی بچی کو سکون سے سپرد خاک کر سکے!
یہ کیسا نظام ہے جہاں غریب ہونا جرم بن گیا؟ جہاں بے گناہ مائیں صبح زندہ بولتی ہیں اور شام کو تشدد زدہ لاشیں واپس آتی ہیں؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
✅ فوری اور شفاف عدالتی تحقیقات
✅ ملوث پولیس اہلکاروں کی فوری گرفتاری
✅ متاثرہ خاندان کو انصاف
✅ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں
**انمول اور آمنہ کو انصاف دو!**
**خاموشی ظلم کی حمایت ہے — شیئر کریں!** 🤲
#انصاف_چاہیے #لاہور #پولیس_گردی #انمول_آمنہ #انسانی_حقوق #پاکستان #PunjabPolice #mariam #CMpunjabofficial #IGPunjab
پاکستان میں کرپٹ افسروں کو نہیں ایماندار افسروں کو سزا ملتی ھے
کوئٹہ میں تعینات کسٹمر افسر کرم الہی نے قلعہ سیف اللہ سے 700 کلوگرام چاندی پکڑی کچھ ماہ بعد لاہور خط لکھا کہ ہمارے پاس جگہ کم ھے یہ چاندی لیجائیں 2 گاڑیوں میں چاندی ائیرپورٹ روانہ کی گئی جب چاندی لاہور پہنچی تو لاہور والوں نے کہا آپ نے 700 کلوگرام کہا تھا یہ تو 400 کلوگرام ھے سی سی ٹی وی ویڈیوز دیکھی گئی تو چاندی لیجانے والی ایک پرائیویٹ گاڑی گلی میں گھس گئی وہاں سے سیم گاڑی قافلے میں شامل ھو گئی لیکن ایف آئی اے نے اُسی افسر کو گرفتار کر لیا جس نے چاندی لاہور لیجانے کا خط لکھا تھا
چوہدری صاحب آپ چاہیتے ہیں کہ آپ ملاقاتیں بند کر دیں ، علاج نہ کروائیں ، عدالتوں میں کیس نہ چلیں ، لوگوں پر تشدد ہو ، مہنگائی بےروزگاری سے پاکستانی تباہ ہو جائیں مگر احتجاج نہ کیا جائے بلکہ آپ کے نظام کو سپورٹ کیا جائے جسے لانے والے خود پریشان ہیں کہ یہ سب چلے گا کیسے؟
ڈاکٹر کرم الٰہی گریڈ 20 کے کسٹمز افسر ہیں، جنہیں میں طویل عرصے سے ذاتی طور پر جانتا ہوں۔ وہ دیانت دار اور قابل افسر رہے ہیں۔ بلوچستان میں کلیکٹر کی حیثیت سے ان کی کارکردگی بھی نمایاں رہی۔
ان کی گرفتاری، مبینہ اغوا، جسمانی حراسانی اور گھر سے دکھائی گئی برآمدگی نے کئی سوالات کھڑے کیے ہیں، جبکہ خاندان کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کی اطلاعات بھی تشویشناک ہیں۔
مطالبہ ہے کہ انہیں فیئر ٹرائل دیا جائے، خاندان کو ہراساں نہ کیا جائے اور پورے معاملے کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ اگر جرم ثابت ہو تو قانون کے مطابق سزا دی جائے، لیکن انصاف شفاف تحقیقات اور قانونی تقاضوں کے مطابق ہی ہونا چاہیے۔
@FBRSpokesperson@GovtofPakistan
#DrKaramElahi #JusticeforDrKaramElahi
#JusticeForDrKaramElahi
کسٹم آفیسر ڈاکٹر کرم الٰہی کئی ماہ سے ایک مبینہ مشکوک کیس میں گرفتار ہیں۔ ان کی ایمانداری، فرض شناسی اور دیانت داری خیبرپختونخوا میں معروف ہے۔ اگر ان کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی تو یہ ایک فرض شناس افسر کی حق تلفی کے ساتھ ساتھ عوام کے نظامِ انصاف اور ریاستی اداروں پر اعتماد کو مزید مجروح کرے گا۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو شفاف تحقیقات، جوڈیشل کمیشن اور منصفانہ ٹرائل کے ذریعے حقائق سامنے لائے جائیں اور انصاف کیا جائے۔
آخر کار تانیہ سعید بھی بول پڑی!!
ثانیہ سعید نے تاریخ پھاڑ دیا,
یہاں پر حق کے لیے کھڑے ہونے پر آپکو غدار بنا دیا جاتا ہے, اگر کوئی اپنا حق مانگتے اسکو مارا جاتا ہے, ہم عاصم منیر ریجیم کے دور میں رہے ہیں, جس نے چوروں کو مسلط کیا اور اب وہ چور عوامی ٹیکسوں کو لوٹ رہےہیں!
ہمیں بدلنا ہوگا, آج نہیں تو کل, ہمیں قربانی دینی ہوگی کتنی قربانی دینی ہوگی اور کتنا وقت لگےگا یہ ایک سوال ہے!!،
جب آپ خود خبریں چلا رہے ہیں کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے اور ان کی صحت بھی ٹھیک نہیں، تو پھر دو ماہ بعد کی تاریخ دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔ نہ اسمبلی کے اندر کوئی مؤثر کارکردگی نظر آ رہی ہے، نہ اسمبلی سے باہر کوئی سنجیدہ عملی جدوجہد