@Atifrauf79 اگر عوام و اشرافیہ ٹیکس نہیں دے رہے ۔ تو ٹیکس وصول کرنے کی ذمہ داری حکومت کے علاوہ کس کی ہے؟؟
ایف بی آر کس مرض کی دوا ہے؟
اگر ایف بی آر اپنا کام نہیں کررہا تو اسے ٹھیک کرنا یا اس سفید ہاتھی کو بند کرنا کس کی ذمہ داری ہے؟؟
@farii_022 اگر دونوں ہی ایک ہی پوزیشن کے لئے انٹرویو دے رہے تھے تو کارپوریٹ سیکٹر میں سیکریٹری تو عموما خواتین ہی رکھی جاتی ہیں ۔
حیرت ہے کہ انہوں نے آپکے بھائی کو انٹرویو کے لیے بُلایا کیوں ؟
@NKMalazai خودکشی کی تھیوری اتنی آسانی کے ساتھ ہضم نہیں ہوسکتی ۔۔انتہائی غیر معمولی حالات پیش آئے ہیں۔
لاش کے قریب گرنے والے خون کی مقدار بھی اشارہ دے سکتی ہے کہ گولی یہیں لگی یا کہیں اور سے لاش لا کر پھینکی گئی ہے۔
@IftikharFirdous There is no doubt our system is completely compromised, every days we receives scam calls claiming from the bank we have account.
Surly they have access to all these .
@Syedhafizxz@hTanveerAwan کس نے کہہ دیا کہ کام نہیں ہے۔ موٹر وے پولیس ہو یا عام شھری حسب استطاعت جُرم کو روکنا ہر شھری کا فرض ہوتا ۔
اس کے ساتھ ہی عام شھریوں کو اپنی جان خطرے میں ڈالنے سے روکنے کی بھی ہدایت کی جاتی ہے۔
@khurammunir_PTI@RashdiSuleman یہی فرق لیڈر شپ کی کوالٹی کا ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ نے اپنے کارکنان کو اندھے کنویں کے کنارے کھڑا کردیا ہے جہاں وہ کود ہی نہیں سکتے۔ یہئ حرکت تحریک لبیک نے کی تھی ۔
مولانا وقتا فوقتا گرج چمک کے باوجود چیزوں کو بریکنگ پوائنٹ پہلے رُک کر اپنا بھرم بچائے رکھتے ہیں۔
@MSuharwardy_ سرکار دنیا بھر میں معاہدوں میں معاہدوں کی خلاف ورزی پر تاوان کی شق ہوتی ہے۔
جو کہ دیوانی عدالت میں جاتا ہے ۔ یہاں پر باقاعدہ قانون سازی کرکے اسے دیوانی کی بجائے فوجداری کردیا ۔
اس قانون سازی میں نقص ہے تو اس کی ذمہ داری شاہ فاطمہ ہی نہیں اس کی پوری ٹیم کی مجرمانہ نااہلی ہے۔
@realYamaan1 دو الگ ویدیو کوشکمبائن کیا گیا ہےم ۔۔ جہاز سے اسٹریچر نکلتے وقت مریض ہلکا نیلا اور اسے کے جسم پر ایک بیلٹ بندھی تھی۔
اسٹیچر الٹ کر سیدھا ہونے والے کے لباس کا رنگ سفید اور اس کے اوپر تین بیلٹس بندھی ہیں۔