@Salman_Nasar_P@PTIofficial اوہ بھائی عقلمند , جج نے دو دن میں کتنی دفعہ بار بار کہا۔ اس کرپٹ اور لڑکی کے ساتھ وڈیو والے جج نے گواہ تک تو بلوانے کی اجازت نہیں دی۔ ایک گواہ میجر جنرل وسیم اختر ہیں ۔ بس جو منہ میں آیا بول دیا۔
@Asad_Umar یہ نورا کشتی کی بہترین مثال ہے۔ ہائیکورٹ نہیں کنگرو کورٹس کے اندر بھی ایسا کمال نہیں ہو سکتا۔ یہ بتایا جا رہا ہے کہ تمہاری کیا اوقات پے۔
لعنت ہے ان جیسے ججوں سے انصاف کی توقع کرنا ۔ ایک بہت ہی بدنصیب قوم کا بہادر لیڈر ان کے شکنجے سے کیسے نکالنا ہے۔ یا اللہ مدد۔
@MuradSaeedPTI اللہ تعالئ تمہاری حفاظت کرے۔ یہ 300 لوگوں کی ٹریجیڈی اور انکے 3000 رشتہ دار جس عزاب سے گزرہے ہیں یہ اس ملک میں رہنے والے لوگوں کی زمہ داری ہیں۔
بڑا دھچکا
چوک اعظم لیہ سے سابق ایم پی اے
لالہ طاہر رندھاوا اور بشارت رندھاوا کا استحکام پاکستان پارٹی سے اظہار لا تعلقی۔۔
رندھاوا برادران نے جہانگیر ترین کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا۔یاد رھے کہ
لالہ طاہر رندھاوا ترین گروپ میں جانے والے سب سے پہلے اور اہم رہنماؤں میں شامل تھے
@betterpakistan Ahsan I expected a better sense would prevail with educated people like you but unfortunately it did not happen. You let the country be ruined, the country that gave you everything. You did not acknowledge anyone else's contribution for the country in form of CPEC project.
@MominMalhi Justice Umer Atta Bandiyal has said what was needed. Now it is the turn of implementers and their inability, insensitivity, or outright apathy is evident. Long live Bandiyal.
@MominMalhi Atta Bandiyal said what was needed, rest is for the people to implement. Why can't PTI mobilise opinion to respond to the call of the Supreme court. Don't we know the forces we are fighting.